حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ أَكْثَرُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَحْلِفُ ‏"‏ لاَ وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ ‏"‏‏.‏

Narrated `Abdullah: The Prophet (PBUH) frequently used to swear, "No, by the One Who turns the hearts." مجھ سے سعید بن سلیمان نے بیان کیا ‘ ان سے عبداللہ ابن مبارک نے بیان کیا ‘ ان سے موسیٰ بن عقبہ نے ‘ ان سے سالم بن عبداللہ بن عمر نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قسم اس طرح کھاتے ” قسم اس کی جو دلوں کا پھیردینے والا ہے ۔ “

Book Ref: Sahih Bukhari Book 97 Hadith 7391
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 93 Hadith 488