حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لاَ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ، وَمَنْ كَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ ‏"‏‏.‏

Narrated Ibn `Umar: The Prophet (PBUH) said, "Do not swear by your fathers; and whoever wants to swear should swear by Allah." ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے ورقاء نے بیان کیا ‘ ان سے عبداللہ بن دینار نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ‘ اپنے باب دادوں کی قسم نہ کھایا کرو ۔ اگر کسی کو قسم کھانی ہی ہو تو اللہ کے نام کی قسم کھائے ورنہ خاموش رہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 97 Hadith 7401
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 93 Hadith 498