حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَنْ قَوْلِهِ ‏{‏وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَهَا‏}‏ قَالَ ‏"‏ مُسْتَقَرُّهَا تَحْتَ الْعَرْشِ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Dharr: I asked the Prophet (PBUH) regarding the Verse:--'And the sun runs on its fixed course for a term decreed for it.' (36.28) He said, "Its fixed course is underneath Allah's Throne." ہم سے عیاش بن الولید نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا ‘ ان سے اعمش نے ‘ ان سے ابراہیم تیمی نے ‘ ان سے ان کے والد نے اور ان سے ابوذر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم رضی اللہ عنہ سے آیت ” والشمس تجری لمستقرھا “ کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ اس کا مستقر عرش کے نیچے ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 97 Hadith 7433
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 93 Hadith 528