حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ يَزَالُ مِنْ أُمَّتِي قَوْمٌ ظَاهِرِينَ عَلَى النَّاسِ، حَتَّى يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللَّهِ ".
Narrated Al-Mughira bin Shu`ba: I heard the Prophet (PBUH) saying, "Some people from my followers will continue to be victorious over others till Allah's Order (The Hour) is established." (See Hadith No. 414) ہم سے شہاب بن عباد نے بیان کے ‘ کہا ہم سے ابراہیم بن حمید نے بیان کیا ‘ ان سے اسماعیل نے ‘ ان سے قیس نے ‘ ان سے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ‘ آپ نے فرمایا کہ میری امت میں سے ایک گروہ دوسروں پر غالب رہے گا ‘ یہاں تک کہ ” امر اللہ “ یعنی ( قیامت ) آ جائے گی ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 97 Hadith 7459
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 9 Book 93 Hadith 551