حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَرَأْسُهُ فِي حَجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ‏.‏

Narrated `Aisha: The Prophet (PBUH) used to recite the Qur'an with his head in my lap while I used to be in my periods (having menses). ہم سے قبیصہ نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا ‘ ان سے منصور نے ‘ ان سے ان کی والدہ نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت بھی قرآن پڑھتے تھے جب آپ کا سرمبارک میری گود میں ہوتا اور میں حالت حیض میں ہوتی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 97 Hadith 7549
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 93 Hadith 639