حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي غَالِبٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، أَنَّ أَبَا رَافِعٍ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏ إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ كِتَابًا قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ الْخَلْقَ إِنَّ رَحْمَتِي سَبَقَتْ غَضَبِي‏.‏ فَهْوَ مَكْتُوبٌ عِنْدَهُ فَوْقَ الْعَرْشِ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Hurairah (ra): I heard Allah's Messenger (PBUH) saying: "Before Allah created the creations, He wrote a Book (wherein He has written): "My Mercy has preceded my Anger.' And that is written with Him over the Throne." (see Hadith 3194) مجھ سے محمد بن غالب نے بیان کیا ‘ ان سے محمد بن اسماعیل بصریٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے معتمر بن سلیمان نے بیان کیا ‘ انہوں نے اپنے والد سے سنا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے قتادہ نے بیان کیا ‘ ان سے ابورافع نے حدیث بیان کی ‘ انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ‘ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ‘ آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کرنے سے پہلے ایک تحریر لکھی کہ میری رحمت میرے غضب سے بڑھ کر ہے ۔ چنانچہ یہ اس کے پاس عرش کے اوپر لکھا ہوا ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 97 Hadith 7554
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 93 Hadith 643