حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، سَمِعَ الْبَرَاءَ، رضى الله عنه قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ ‏{‏وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ‏}‏ فِي الْعِشَاءِ، وَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَوْتًا مِنْهُ أَوْ قِرَاءَةً‏.‏

Narrated Al-Bara: I heard the Prophet (PBUH) reciting wa t-teeni wa z-zaitun" (95) in the `Isha' prayer, and I never heard a sweeter voice or a better way of recitation than that of the Prophet. ہم سے خلاد بن یحییٰ نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ ہم سے مسعر بن کدام نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ مجھ سے عدی بن ثابت نے کہا ۔ انھوں نے براء رضی اللہ عنہ سے سنا ، انھوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عشاء میں «والتين والزيتون‏» پڑھتے سنا ۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اچھی آواز یا اچھی قرآت والا کسی کو نہیں پایا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 10 Hadith 769
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 12 Hadith 736