حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ الْحَبْحَابِ، حَدَّثَنَا أَنَسٌ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاكِ ‏"‏‏.‏

Narrated Anas: Allah's Messenger (PBUH) said, "I have told you repeatedly to use the Siwak. (The Prophet (PBUH) put emphasis on the use of the Siwak.) ہم سے ابومعمر عبداللہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے شعیب بن حبحاب نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تم سے مسواک کے بارے میں بہت کچھ کہہ چکا ہوں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 11 Hadith 888
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 13 Hadith 13