رَوَاهُ أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لِلَّهِ تَعَالَى عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ حَقٌّ أَنْ يَغْتَسِلَ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمًا ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira through different narrators that the Prophet (PBUH) said, "It is Allah's right on every Muslim that he should take a bath (at least) once in seven days." اس حدیث کی روایت ابان بن صالح نے مجاہد سے کی ہے ، ان سے طاؤس نے ، ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا ہر مسلمان پر حق ہے کہ ہر سات دن میں ایک دن ( جمعہ ) غسل کرے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 11 Hadith 898
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 13 Hadith 21