حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ ائْذَنُوا لِلنِّسَاءِ بِاللَّيْلِ إِلَى الْمَسَاجِدِ ‏"‏‏.‏

Narrated Ibn `Umar: The Prophet (p.b.u.h) said, "Allow women to go to the Mosques at night." ہم سے عبداللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے شبابہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ورقاء بن عمرو نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے ، ان سے مجاہد نے ، ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورتوں کو رات کے وقت مسجدوں میں آنے کی اجازت دے دیا کرو ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 11 Hadith 899
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 13 Hadith 22