حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلٍ، قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم الْجُمُعَةَ ثُمَّ تَكُونُ الْقَائِلَةُ‏.‏

Narrated Sahl: We used to offer the Jumua prayer with the Prophet (PBUH) and then take the afternoon nap. ہم سے سعید بن ابی مریم نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ابو غسان نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے ابوحازم نے سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے بیان کیا ، انہوں نے بتلایا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ پڑھتے ، پھر دوپہر کی نیند لیا کرتے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 11 Hadith 941
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 2 Book 13 Hadith 63