Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Mortgaging

كتاب الرهن

حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ كَتَبْتُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَكَتَبَ إِلَىَّ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَضَى أَنَّ الْيَمِينَ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ‏.‏


Chapter: Dispute between the mortgagor and mortgagee

Narrated Ibn Abu Mulaika: I wrote a letter to Ibn `Abbas and he wrote to me that the Prophet (PBUH) had given the verdict that the defendant had to take an oath. ھم سے خلاد بن یحییٰ نے بیان کیا ، کھا ھم سے نافع بن عمر نے بیان کیا ، ان سے ابن ابی ملیکھ نے کھ میں نے عبداللھ بن عباس رضی اللھ عنھما کی خدمت میں ( دو عوتوں کے مقدمھ میں ) لکھا تو اس کے جواب میں انھوں نے تحریر فرمایا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فیصلھ کیا تھا کھ ( اگر مدعی گواھ نھ پیش کر سکے ) تو مدعیٰ علیھ سے قسم لی جائے گی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 48 Hadith no 2514
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 45 Hadith no 691


حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ ـ رضى الله عنه مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ، يَسْتَحِقُّ بِهَا مَالاً وَهْوَ فِيهَا فَاجِرٌ، لَقِيَ اللَّهَ وَهْوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَصْدِيقَ ذَلِكَ ‏{‏إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلاً‏}‏ فَقَرَأَ إِلَى ‏{‏عَذَابٌ أَلِيمٌ‏}‏‏.‏ثُمَّ إِنَّ الأَشْعَثَ بْنَ قَيْسٍ خَرَجَ إِلَيْنَا فَقَالَ مَا يُحَدِّثُكُمْ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ فَحَدَّثْنَاهُ قَالَ فَقَالَ صَدَقَ لَفِيَّ وَاللَّهِ أُنْزِلَتْ، كَانَتْ بَيْنِي وَبَيْنَ رَجُلٍ خُصُومَةٌ فِي بِئْرٍ فَاخْتَصَمْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ شَاهِدُكَ أَوْ يَمِينُهُ ‏"‏‏.‏ قُلْتُ إِنَّهُ إِذًا يَحْلِفُ وَلاَ يُبَالِي‏.‏ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ يَسْتَحِقُّ بِهَا مَالاً هُوَ فِيهَا فَاجِرٌ، لَقِيَ اللَّهَ وَهْوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ ‏"‏‏.‏ فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَصْدِيقَ ذَلِكَ، ثُمَّ اقْتَرَأَ هَذِهِ الآيَةَ ‏{‏إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلاً‏}‏ إِلَى ‏{‏وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ‏}‏‏.‏

Narrated Abu Wail: Abdullah (bin Mas'ud) said, "Whoever took a false oath in order to grab somebody's property will meet Allah while Allah will be angry with him." Allah revealed the following verse to confirm that:--"Verily! Those who purchase a small gain at the cost of Allah's covenant And their oaths...a painful torment." (3.77) Al-Ash'ath bin Qais came to us and asked as to what Abu Abdur-Rehman (i.e. Ibn Mas'ud) was telling you." We related the story to him. On that he said, "He has told the truth. This verse was revealed about me. I had some dispute with another man regarding a well and we took the case before Allah's Messenger (PBUH). Allah's Messenger (PBUH) said (to me), "Produce two witnesses (to support your claim); otherwise the defendant has the right to take an oath (to refute your claim).' I said, 'The defendant would not mind to take a false oath." Allah's Messenger (PBUH) then said, 'Whoever took a false oath in order to grab someone else's property will meet Allah, Allah will be angry with him.' Allah then revealed what Confirmed it." Al-Ash'ath then recited the following Verse:--"Verily! Those who purchase a small gain at the cost of Allah's covenant, And their oaths . . . (to) . . . they shall have a painful torment!' (3.77) (See Hadith No. 546) ھم سے قتیبھ بن سعید نے بیان کیا ، کھا ھم سے جریر نے بیان کیا ، ان سے منصور نے ، ان سے ابووائل نے کھ عبداللھ بن مسعود رضی اللھ عنھما نے کھا کھ جو شخص جان بوجھ کر اس نیت سے جھوٹی قسم کھائے کھ اس طرح دوسرے کے مال پر اپنی ملکیت جمائے تو وھ اللھ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کھ اللھ تعالیٰ اس پر غضبناک ھو گا ۔ اس ارشاد کی تصدیق میں اللھ تعالیٰ نے ( سورۃ آل عمران میں ) یھ آیت نازل فرمائی ” وھ لوگ جو اللھ کے عھد اور اپنی قسموں کے ذریعھ دنیا کی تھوڑی پونجی خریدتی ھیں “ آخر آیت تک انھوں نے تلاوت کی ۔ ابووائل نے کھا اس کے بعد اشعث بن قیس رضی اللھ عنھ ھمارے گھر تشریف لائے اور پوچھا کھ ابوعبدالرحمن ( ابومسعود رضی اللھ عنھ ) نے تم سے کون سی حدیث بیان کی ھے ؟ انھوں نے کھا کھ ھم نے حدیث بالا ان کے سامنے پیش کر دی ۔ اس پر انھوں نے کھا کھ انھوں نے سچ بیان کیا ھے ۔ میرا ایک ( یھودی ) شخص سے کنویں کے معاملے میں جھگڑا ھوا تھا ۔ ھم اپناجھگڑا لے کر رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم کی خدمت میں حاضر ھوئے ۔ آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ تم اپنے گواھ لاؤ ورنھ دوسرے فریق سے قسم لی جائے گی ۔ میں نے عرض کیا پھر یھ تو قسم کھا لے گا اور ( جھوٹ بولنے پر ) اسے کچھ پرواھ نھ ھو گی ۔ رسول کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ جو شخص جان بوجھ کر کسی کا مال ھڑپ کرنے کے لیے جھوٹی قسم کھائے تو اللھ تعالیٰ سے وھ اس حال میں ملے گا کھ وھ اس پر نھایت غضبناک ھو گا ۔ اللھ تعالیٰ نے اس کی تصدیق میں یھ آیت نازل کی ۔ اس کے بعد انھوں نے وھی آیت پڑھی ” جو لوگ اللھ کے عھد اوراپنی قسموں کے ذریعھ تھوڑی پونجی خریدتے ھیں “ ۔ آیت ولھم عذاب الیم تک ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 48 Hadith no 2515
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 45 Hadith no 692



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.