Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Sacrifice on Occasion of Birth (`Aqiqa)

كتاب العقيقة

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، أَخْبَرَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ لاَ فَرَعَ وَلاَ عَتِيرَةَ ‏"‏‏.‏ وَالْفَرَعُ أَوَّلُ النِّتَاجِ، كَانُوا يَذْبَحُونَهُ لَطِوَاغِيتِهِمْ، وَالْعَتِيرَةُ فِي رَجَبٍ‏.‏


Chapter: Al-Fara’

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "Neither Fara' nor 'Atira (is permissible):" Al-Fara' nor 'Atira (is permissible):" Al- Fara' was the first offspring (of camels or sheep) which the pagans used to offer (as a sacrifice) to their idols. And Al-`Atira was (a sheep which was to be slaughtered) during the month of Rajab. ھم سے عبدان نے بیان کیا ، کھا ھم سے عبداللھ بن مبارک نے بیان کیا ، کھا ھم کو معمر نے خبر دی ، انھیں زھری نے خبر دی ، انھیں ابن مسیب نے اور انھیں حضرت ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ( اسلام میں ) فرع اور عتیرھ نھیں ھیں ۔ ” فرع “ ( اونٹنی کے ) سب سے پھلے بچھ کو کھتے تھے جسے ( جاھلیت میں ) لوگ اپنے بتوں کے لیے ذبح کرتے تھے اور ” عتیرھ “ کو رجب میں ذبح کیا جاتا تھا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 71 Hadith no 5473
Web reference: Sahih Bukhari Volume 7 Book 66 Hadith no 382


حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ لاَ فَرَعَ وَلاَ عَتِيرَةَ ‏"‏‏.‏ قَالَ وَالْفَرَعَ أَوَّلُ نِتَاجٍ كَانَ يُنْتَجُ لَهُمْ، كَانُوا يَذْبَحُونَهُ لِطَوَاغِيتِهِمْ، وَالْعَتِيرَةُ فِي رَجَبٍ‏.‏


Chapter: Al-‘Atira

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "Neither Fara' nor 'Atira) is permissible)." Al-Fara' was the first offspring (they got of camels or sheep) which they (pagans) used to offer (as a sacrifice) to their idols. 'Atira was (a sheep which used to be slaughtered) during the month of Rajab. ھم سے علی بن عبداللھ مدینی نے بیان کیا ، کھا ھم سے سفیان بن عیینھ نے بیان کیا ، ان سے زھری نے بیان کیا ، انھوں نے کھا ھم سے سعید بن مسیب نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا فرع اور عتیرھ ( اسلام میں ) نھیں ھیں ۔ بیان کیا کھ ” فرع “ سب سے پھلے بچھ کو کھتے تھے جو ان کے یھاں ( اونٹنی سے ) پیدا ھوتا تھا ، اسے وھ اپنے بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے اور عتیرھ وھ قربانی جسے وھ رجب میں کرتے تھے ( اور اس کی کھال درخت پر ڈال دیتے ) ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 71 Hadith no 5474
Web reference: Sahih Bukhari Volume 7 Book 66 Hadith no 383



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.