Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Limits and Punishments set by Allah (Hudood)

كتاب الحدود

حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ لاَ يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهْوَ مُؤْمِنٌ، وَلاَ يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُ وَهْوَ مُؤْمِنٌ، وَلاَ يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهْوَ مُؤْمِنٌ، وَلاَ يَنْتَهِبُ نُهْبَةً يَرْفَعُ النَّاسُ إِلَيْهِ فِيهَا أَبْصَارَهُمْ وَهْوَ مُؤْمِنٌ ‏"‏‏.‏ وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، وَأَبِي، سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ، إِلاَّ النُّهْبَةَ‏.‏

Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "When an adulterer commits illegal sexual intercourse, then he is not a believer at the time he is doing it; and when somebody drinks an alcoholic drink, then he is not believer at the time of drinking, and when a thief steals, he is not a believer at the time when he is stealing; and when a robber robs and the people look at him, then he is not a believer at the time of doing it." Abu Huraira in another narration, narrated the same from the Prophet (PBUH) with the exclusion of robbery. مجھ سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ، انھوں نے کھا ھم سے لیث نے بیان کیا ، ان سے عقیل نے بیان کیا ، ان سے ابن شھاب نے بیان کیا ، ان سے ابوبکر بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا اور ان سے ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا جب بھی زنا کرنے والا زنا کرتا ھے تو وھ مؤمن نھیں رھتا ، جب بھی کوئی شراب پینے والا شراب پیتا ھے تو وھ مؤمن نھیں رھتا ، جب بھی کوئی چوری کرنے والا چوری کرتا ھے تو وھ مؤمن نھیں رھتا ، جب بھی کوئی لوٹنے والا لوٹتا ھے کھ لوگ نظریں اٹھا اٹھا کر اسے دیکھنے لگتے ھیں تو وھ مؤمن نھیں رھتا ۔ اور ابن شھاب سے روایت ھے ، ان سے سعید بن مسیب اور ابوسلمھ نے بیان کیا ان سے ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے اسی طرح سوا لفظ ” نھبھ “ کے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 86 Hadith no 6772
Web reference: Sahih Bukhari Volume 8 Book 81 Hadith no 763


حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ح حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ضَرَبَ فِي الْخَمْرِ بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ، وَجَلَدَ أَبُو بَكْرٍ أَرْبَعِينَ‏.‏


Chapter: What is said regarding the beating of a drunk

Narrated Anas bin Malik: The Prophet (PBUH) beat a drunk with palm-leaf stalks and shoes. And Abu Bakr gave (such a sinner) forty lashes. ھم سے حفص بن عمر نے بیان کیا ، انھوں نے کھا ھم سے ھشام نے بیان کیا ، ان سے قتادھ نے بیان کیا ، ان سے انس بن مالک رضی اللھ عنھ نے بیان کیا ، نبی کریم کریم صلی اللھ علیھ ولم ( دوسری سند ) ھم سے آدم نے بیان کیا ، کھا ھم سے شعبھ نے بیان کیا ، کھا ھم سے قتادھ نے بیان کیا ، ان سے انس بن مالک رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے شراب پینے پر چھڑی اور جوتے سے مارا تھا اور ابوبکر رضی اللھ عنھ نے چالیس کوڑے مارے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 86 Hadith no 6773
Web reference: Sahih Bukhari Volume 8 Book 81 Hadith no 764


حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ جِيءَ بِالنُّعَيْمَانِ أَوْ بِابْنِ النُّعَيْمَانِ شَارِبًا، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مَنْ كَانَ بِالْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ‏.‏ قَالَ فَضَرَبُوهُ، فَكُنْتُ أَنَا فِيمَنْ ضَرَبَهُ بِالنِّعَالِ‏.‏


Chapter: Whoever ordered that the legal punishment was to be carried out at home

Narrated `Uqba bin Al-Harith: An-Nu`man or the son of An-Nu`man was brought to the Prophet (PBUH) on a charge of drunkenness. So the Prophet ordered all the men present in the house, to beat him. So all of them beat him, and I was also one of them who beat him with shoes. ھم سے قتیبھ نے بیان کیا ، کھا ھم سے عبدالوھاب نے بیان کیا ، ان سے ایوب نے ، ان سے ابن ابی ملیکھ نے ، ان سے عقبھ بن حارث رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ نعیمان یا ابن النعیمان کوشراب کے نشھ میں لایا گیا تو رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے گھر میں موجود لوگوں کو حکم دیا کھ انھیں ماریں ۔ انھوں نے مارا ۔ عقبھ کھتے ھیں میں بھی ان لوگوں میں تھا جنھوں نے اس کو جوتوں سے مارا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 86 Hadith no 6774
Web reference: Sahih Bukhari Volume 8 Book 81 Hadith no 765


حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أُتِيَ بِنُعَيْمَانَ أَوْ بِابْنِ نُعَيْمَانَ وَهْوَ سَكْرَانُ فَشَقَّ عَلَيْهِ، وَأَمَرَ مَنْ فِي الْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ، فَضَرَبُوهُ بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ، وَكُنْتُ فِيمَنْ ضَرَبَهُ‏.‏


Chapter: Beating with stalks of date-palm leaves and shoes.

Narrated' `Uqba bin Al-Harith: An-Nu`man or the son of An-Nu`man was brought to the Prophet (PBUH) in a state of intoxication. The Prophet felt it hard (was angry) and ordered all those who were present in the house, to beat him. And they beat him, using palm-leaf stalks and shoes, and I was among those who beat him. ھم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، کھا ھم سے وھیب بن خالد نے بیان کیا ، ان سے ایوب نے ، ان سے عبداللھ بن ابی ملکھ نے اور ان سے عقبھ بن حارث رضی اللھ عنھ نے کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم کے پاس نعیمان یا ابن نعیمان کو لایا گیا ، وھ نشھ میں تھا ۔ آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم پر یھ ناگوار گزرا اور آپ نے گھر میں موجود لوگوں کو حکم دیا کھ انھیں ماریں ۔ چنانچھ لوگوں نے انھیں لکڑی اور جوتوں سے مارا اور میں بھی ان لوگوں میں تھا جنھوں نے اسے مارا تھا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 86 Hadith no 6775
Web reference: Sahih Bukhari Volume 8 Book 81 Hadith no 766


حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ جَلَدَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي الْخَمْرِ بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ، وَجَلَدَ أَبُو بَكْرٍ أَرْبَعِينَ‏.‏

Narrated Anas: The Prophet (PBUH) lashed a drunk with dateleaf stalks and shoes. And Abu Bakr gave a drunk forty lashes. ھم سے مسلم نے بیان کیا ، کھا ھم سے ھشام نے بیان کیا ، کھا ھم سے قتادھ نے بیان کیا ، ان سے انس رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے شراب پینے پر چھڑی اور جوتوں سے مارا تھا اور ابوبکر رضی اللھ عنھ نے چالیس ( 40 ) کوڑے لگوائے تھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 86 Hadith no 6776
Web reference: Sahih Bukhari Volume 8 Book 81 Hadith no 767


حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ، أَنَسٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أُتِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِرَجُلٍ قَدْ شَرِبَ قَالَ ‏"‏ اضْرِبُوهُ ‏"‏‏.‏ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَمِنَّا الضَّارِبُ بِيَدِهِ، وَالضَّارِبُ بِنَعْلِهِ، وَالضَّارِبُ بِثَوْبِهِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ أَخْزَاكَ اللَّهُ‏.‏ قَالَ ‏"‏ لاَ تَقُولُوا هَكَذَا لاَ تُعِينُوا عَلَيْهِ الشَّيْطَانَ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Salama: Abu Huraira said, "A man who drank wine was brought to the Prophet. The Prophet (PBUH) said, 'Beat him!" Abu Huraira added, "So some of us beat him with our hands, and some with their shoes, and some with their garments (by twisting it) like a lash, and then when we finished, someone said to him, 'May Allah disgrace you!' On that the Prophet (PBUH) said, 'Do not say so, for you are helping Satan to overpower him.' " ھم سے قتیبھ نے بیان کیا ، ان سے ابوضمرھ نے بیان کیا ، ان سے انس نے بیان کیا ، ان سے یزید بن الھاد نے بیان کیا ، ان سے محمد بن ابراھیم نے بیان کیا ، ان سے ابوسلمھ نے بیان کیا اور ان سے ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم کے پاس ایک شخص کو لایا گیا جو شراب پیے ھوئے تھا تو آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا اسے مارو ، ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ ھم میں بعض وھ تھے جنھوں نے اسے ھاتھ سے مارا بعض نے جوتے سے مارا اور بعض نے اپنے کپڑے سے مارا ۔ جب مارچکے تو کسی نے کھا کھ اللھ تجھے رسوا کرے ۔ آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ اس طرح کے جملے نھ کھو ، اس کے معاملھ میں شیطان کی مدد نھ کر ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 86 Hadith no 6777
Web reference: Sahih Bukhari Volume 8 Book 81 Hadith no 768



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.