Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Witr Prayer

كتاب الوتر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ الْقُنُوتِ،‏.‏ فَقَالَ قَدْ كَانَ الْقُنُوتُ‏.‏ قُلْتُ قَبْلَ الرُّكُوعِ أَوْ بَعْدَهُ قَالَ قَبْلَهُ‏.‏ قَالَ فَإِنَّ فُلاَنًا أَخْبَرَنِي عَنْكَ أَنَّكَ قُلْتَ بَعْدَ الرُّكُوعِ‏.‏ فَقَالَ كَذَبَ، إِنَّمَا قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَعْدَ الرُّكُوعِ شَهْرًا ـ أُرَاهُ ـ كَانَ بَعَثَ قَوْمًا يُقَالُ لَهُمُ الْقُرَّاءُ زُهَاءَ سَبْعِينَ رَجُلاً إِلَى قَوْمٍ مِنَ الْمُشْرِكِينَ دُونَ أُولَئِكَ، وَكَانَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَهْدٌ فَقَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم شَهْرًا يَدْعُو عَلَيْهِمْ‏.‏

Narrated `Asim: I asked Anas bin Malik about the Qunut. Anas replied, "Definitely it was (recited)". I asked, "Before bowing or after it?" Anas replied, "Before bowing." I added, "So and so has told me that you had informed him that it had been after bowing." Anas said, "He told an untruth (i.e. "was mistaken," according to the Hijazi dialect). Allah's Messenger (PBUH) recited Qunut after bowing for a period of one month." Anas added, "The Prophet (PBUH) sent about seventy men (who knew the Qur'an by heart) towards the pagans (of Najd) who were less than they in number and there was a peace treaty between them and Allah's Messenger (PBUH) (but the Pagans broke the treaty and killed the seventy men). So Allah's Messenger (PBUH) recited Qunut for a period of one month asking Allah to punish them." ھم سے مسدد بن مسرھد نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے عبدالواحد بن زیاد نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے عاصم بن سلیمان نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ میں نے انس بن مالک رضی اللھ عنھ سے قنوت کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا کھ دعائے قنوت ( حضور اکرم صلی اللھ علیھ وسلم کے دور میں ) پڑھی جاتی تھی ۔ میں نے پوچھا کھ رکوع سے پھلے یا اس کے بعد ؟ آپ نے فرمایا کھ رکوع سے پھلے ۔ عاصم نے کھا کھ آپ ھی کے حوالے سے فلاں شخص نے خبر دی ھے کھ آپ نے رکوع کے بعد فرمایا تھا ۔ اس کا جواب حضرت انس نے یھ دیا کھ انھوں نے غلط سمجھا ۔ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے رکوع کے بعد صرف ایک مھینھ دعائے قنوت پڑھی تھی ۔ ھوا یھ تھا کھ آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے صحابھ میں سے ستر قاریوں کے قریب مشرکوں کی ایک قوم ( بنی عامر ) کی طرف سے ان کو تعلیم دینے کے لیے بھیجے تھے ، یھ لوگ ان کے سوا تھے جن پر آپ نے بددعا کی تھی ۔ ان میں اور آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم کے درمیان عھد تھا ، لیکن انھوں نے عھد شکنی کی ( اور قاریوں کو مار ڈالا ) تو آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم ایک مھینھ تک ( رکوع کے بعد ) قنوت پڑھتے رھے ان پر بددعا کرتے رھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 14 Hadith no 1002
Web reference: Sahih Bukhari Volume 2 Book 16 Hadith no 116


أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ قَنَتَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم شَهْرًا يَدْعُو عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ‏.‏

Narrated Anas bin Malik: The Prophet (PBUH) recited Qunut for one month (in the Fajr prayer) asking Allah to punish the tribes of Ral and Dhakwan. ھم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے زائدھ نے بیان کیا ، ان سے تیمی نے ، ان سے ابو مجلز نے ، ان سے انس بن مالک رضی اللھ عنھ کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے ایک مھینھ تک دعا قنوت پڑھی اور اس میں قبائل رعل و ذکوان پر بددعا کی تھی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 14 Hadith no 1003
Web reference: Sahih Bukhari Volume 2 Book 16 Hadith no 117


حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كَانَ الْقُنُوتُ فِي الْمَغْرِبِ وَالْفَجْرِ‏.‏

Narrated Anas: The Qunut used to be recited in the Maghrib and the Fajr prayers. ھم سے مسدد بن مسرھد نے بیان کیا ، کھا کھ ھمیں اسماعیل بن علیھ نے خبر دی ، کھا کھ ھمیں خالد حذاء نے خبر دی ، انھیں ابوقلابھ نے ، انھیں انس بن مالک رضی اللھ عنھ نے ، آپ نے فرمایا کھ آنحضور صلی اللھ علیھ وسلم کے عھد میں قنوت مغرب اور فجر میں پڑھی جاتی تھی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 14 Hadith no 1004
Web reference: Sahih Bukhari Volume 2 Book 16 Hadith no 118



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.