Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Blood Money (Ad-Diyat)

كتاب الديات

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، وَأَبِي، سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ الْعَجْمَاءُ جُرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ ‏"‏‏.‏


Chapter: No Diya in cases of mines and wells

Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "There is no Diya for persons killed by animals or for the one who has been killed accidentally by falling into a well or for the one killed in a mine. And one-fifth of Rikaz (treasures buried before the Islamic era) is to be given to the state." ھم سے عبداللھ بن یوسف نے بیان کیا ، انھوں نے کھا ھم سے لیث نے بیان کیا ، انھوں نے کھا ھم سے ابن شھاب نے بیان کیا ، ان سے سعید بن مسیب اور ابوسلمھ بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا چوپائے اگر کسی کو زخمی کر دیں تو ان کا خون بھا نھیں ، کنویں میں گرنے کا کوئی خون بھا نھیں ، کان میں دبنے کا کوئی خون بھا نھیں اور دفینھ میں پانچواں حصھ ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 87 Hadith no 6912
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 83 Hadith no 47


حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ الْعَجْمَاءُ عَقْلُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "There is no Diya for a person injured or killed by an animal (going about without somebody to control it) and similarly, there is no Diya for the one who falls and dies in a well, and also the one who dies in a mine. As regards the Ar-Rikaz (buried wealth), one-fifth thereof is for the state." ھم سے مسلم بن ابراھیم نے بیان کیا ، کھا ھم سے شعبھ نے ، انھوں نے محمد بن زیادسے ، انھوں نے ابوھریرھ رضی اللھ عنھ سے ، انھوں نے آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم سے ، آپ نے فرمایا بے زبان جانور کسی کو زخمی کرے تو اس کی دیت کچھ نھیں ھے ، اسی طرح کام میں کام کرنے سے کوئی نقصان پھنچے ، اسی طرح کنویں میں کام کرنے سے اور جو کافروں کا مال دفن کیا ھوا ملے اس میں پانچواں حصھ سرکار میں لیا جائے گا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 87 Hadith no 6913
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 83 Hadith no 48


حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، حَدَّثَنَا مُجَاهِدٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاهَدًا لَمْ يَرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ، وَإِنَّ رِيحَهَا يُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ عَامًا ‏"‏‏.‏


Chapter: The sin of a person who killed an innocent Dhimi

Narrated `Abdullah bin `Amr: The Prophet (PBUH) said, "Whoever killed a Mu'ahid (a person who is granted the pledge of protection by the Muslims) shall not smell the fragrance of Paradise though its fragrance can be smelt at a distance of forty years (of traveling). ھم سے قیس بن حفص نے بیان کیا ، کھا ھم سے عبدالواحد بن زیاد نے ، کھا ھم سے حسن بن عمرو فقیمی نے ، کھا ھم سے مجاھد نے ، انھوں نے عبداللھ بن عمرو رضی اللھ عنھما سے ، انھوں نے آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم سے ، آپ نے فرمایا جو شخص ایسی جان کو مارڈاے جس سے عھد کر چکا ھو ( اس کی امان دے چکا ھو ) جیسے ذمی کافر کو تو وھ جنت کی خوشبو بھی نھ سونگھے گا ( چھ جائے کھ اس میں داخل ھو ) حالانکھ بھشت کی خوشبو چالیس برس کی راھ سے معلوم ھوتی ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 87 Hadith no 6914
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 83 Hadith no 49


حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ، أَنَّ عَامِرًا، حَدَّثَهُمْ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ قُلْتُ لِعَلِيٍّ‏.‏ وَحَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ، سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يُحَدِّثُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ، قَالَ سَأَلْتُ عَلِيًّا ـ رضى الله عنه ـ هَلْ عِنْدَكُمْ شَىْءٌ مِمَّا لَيْسَ فِي الْقُرْآنِ ـ وَقَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ مَرَّةً مَا لَيْسَ عِنْدَ النَّاسِ ـ فَقَالَ وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ وَبَرَأَ النَّسَمَةَ مَا عِنْدَنَا إِلاَّ مَا فِي الْقُرْآنِ إِلاَّ فَهْمًا يُعْطَى رَجُلٌ فِي كِتَابِهِ وَمَا فِي الصَّحِيفَةِ‏.‏ قُلْتُ وَمَا فِي الصَّحِيفَةِ قَالَ الْعَقْلُ، وَفِكَاكُ الأَسِيرِ، وَأَنْ لاَ يُقْتَلَ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ‏.‏


Chapter: A Muslim should not be killed for killing a Kafir

Narrated Abu Juhaifa: I asked `Ali "Do you have anything Divine literature besides what is in the Qur'an?" Or, as Uyaina once said, "Apart from what the people have?" `Ali said, "By Him Who made the grain split (germinate) and created the soul, we have nothing except what is in the Qur'an and the ability (gift) of understanding Allah's Book which He may endow a man, with and what is written in this sheet of paper." I asked, "What is on this paper?" He replied, "The legal regulations of Diya (Blood-money) and the (ransom for) releasing of the captives, and the judgment that no Muslim should be killed in Qisas (equality in punishment) for killing a Kafir (disbeliever). ھم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ، کھا ھم سے زھیر بن معاویھ نے ، کھا ھم سے مطرف بن طریف نے ، ان سے عامر شعبی نے بیان کیا ۔ ابوجحیفھ سے روایت کر کے ، کھا میں نے علی رضی اللھ عنھ سے کھا ۔ ( دوسری سند ) امام بخاری نے کھا اور ھم سے صدقھ بن فضل نے ، کھا ھم کو سفیان بن عیینھ نے خبر دی ، کھا ھم سے مطرف بن طریف نے بیان کیا ، کھا میں نے عامر شعبی سے سنا ، وھ بیان کرتے تھے میں نے ابوجحیفھ سے سنا ، انھوں نے کھا میں نے علی رضی اللھ عنھ سے پوچھا کیا تمھارے پاس اور بھی کچھ آیتیں یا سورتیں ھیں جو اس قرآن میں نھیں ھیں ( یعنی مشھور مصحف میں ) اور کبھی سفیان بن عیینھ نے یوں کھا کھ جو عام لوگوں کے پاس نھیں ھیں ۔ حضرت علی رضی اللھ عنھ نے کھا قسم اس خدا کی جس نے دانھ چیر کر اگایا اور جان کو پیدا کیا ھمارے پاس اس قرآن کے سوا اور کچھ نھیں ھے ۔ البتھ ایک سمجھ ھے جو اللھ تعالیٰ اپنی کتاب کی جس کو چاھتا ھے عنایت فرماتا ھے اور وھ جو اس ورق پھ لکھا ھوا ھے ۔ ابوجحیفھ نے کھا اس ورق پھ کیا لکھا ھے ؟ انھوں نے کھا دیت اور قیدی چھڑانے کے احکام اور یھ مسئلھ کھ مسلمان کافر کے بدلے قتل نھ کیا جائے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 87 Hadith no 6915
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 83 Hadith no 50


حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ لاَ تُخَيِّرُوا بَيْنَ الأَنْبِيَاءِ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Sa`id: The Prophet (PBUH) said, "Do not prefer some prophets to others." ھم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کھا ھم سے سفیان ثوری نے ، انھوں نے عمرو بن یحییٰ سے ، انھوں نے اپنے والد سے ، انھوں نے ابو سعید خدری رضی اللھ عنھ سے ، انھوں نے آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم سے آپ نے فرمایا دیکھو اور پیغمبروں سے مجھ کو فضیلت مت دو ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 87 Hadith no 6916
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 83 Hadith no 51


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ جَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْيَهُودِ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَدْ لُطِمَ وَجْهُهُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ إِنَّ رَجُلاً مِنْ أَصْحَابِكَ مِنَ الأَنْصَارِ لَطَمَ فِي وَجْهِي‏.‏ قَالَ ‏"‏ ادْعُوهُ ‏"‏‏.‏ فَدَعَوْهُ‏.‏ قَالَ ‏"‏ لِمَ لَطَمْتَ وَجْهَهُ ‏"‏‏.‏ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي مَرَرْتُ بِالْيَهُودِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ وَالَّذِي اصْطَفَى مُوسَى عَلَى الْبَشَرِ‏.‏ قَالَ قُلْتُ وَعَلَى مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم قَالَ فَأَخَذَتْنِي غَضْبَةٌ فَلَطَمْتُهُ‏.‏ قَالَ ‏"‏ لاَ تُخَيِّرُونِي مِنْ بَيْنِ الأَنْبِيَاءِ فَإِنَّ النَّاسَ يَصْعَقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَأَكُونُ أَوَّلَ مَنْ يُفِيقُ، فَإِذَا أَنَا بِمُوسَى آخِذٌ بِقَائِمَةٍ مِنْ قَوَائِمِ الْعَرْشِ، فَلاَ أَدْرِي أَفَاقَ قَبْلِي أَمْ جُزِيَ بِصَعْقَةِ الطُّورِ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Sa`id Al-Khudri: A Jew whose face had been slapped (by someone), came to the Prophet (PBUH) and said, "O Muhammad! A man from your Ansari companions slapped me. " The Prophet (PBUH) said, "Call him". They called him and the Prophet (PBUH) asked him, "Why did you slap his face?" He said, "O Allah's Messenger (PBUH)! While I was passing by the Jews, I heard him saying, 'By Him Who chose Moses above all the human beings.' I said (protestingly), 'Even above Muhammad?' So I became furious and slapped him." The Prophet (PBUH) said, "Do not give me preference to other prophets, for the people will become unconscious on the Day of Resurrection and I will be the first to gain conscious, and behold, I will Find Moses holding one of the pillars of the Throne (of Allah). Then I will not know whether he has become conscious before me or he has been exempted because of his unconsciousness at the mountain (during his worldly life) which he received." ھم سے محمد بن یوسف بیکندی نے بیان کیا ، کھا ھم سے سفیان بن عیینھ نے ، انھوں نے عمرو بن یحییٰ مازنی سے انھوں نے اپنے والد ( یحیٰی بن عمارھ ) سے ، انھوں نے ابو سعید خدری رضی اللھ عنھ سے ، انھوں نے کھا یھود میں سے ایک شخص آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم کے پاس آیا ، اس کو کسی نے طمانچھ لگایا تھا ۔ کھنے لگا اے محمد ! ( صلی اللھ علیھ وسلم ) تمھارے اصحاب میں سے ایک انصاری شخص ( نام نامعلوم ) نے مجھ کو طمانچھ مارا ۔ آپ نے لوگوں سے فرمایا اس کو بلاؤ تو انھوں نے بلایا ( وھ حاضر ھوا ) آپ نے پوچھا تو نے اس کے منھ پر طمانچھ کیوں مارا ۔ وھ کھنے لگا یا رسول اللھ ! ایسا ھوا کھ میں یھودیوں کے پاس سے گزرا ، میں نے سنا یھ یھودی یوں قسم کھا رھا تھا قسم اس پروردگار کی جس نے موسیٰ علیھ السلام کو سارے آدمیوں میں سے چن لیا ۔ میں نے کھا کیا محمد صلی اللھ علیھ وسلم سے بھی وھ افضل ھیں اور اس وقت مجھے غصھ آ گیا ۔ میں نے ایک طمانچھ لگا دیا ( غصے میں یھ خطا مجھ سے ھو گئی ) آپ نے فرمایا ( دیکھو خیال رکھو ) اور پیغمبروں پر مجھ کو فضیلت نھ دو قیامت کے دن ایسا ھو گا سب لوگ ( ھیبت خداوندی سے ) بیھوش ھو جائیں گے پھر میں سب سے پھلے ھوش میں آؤں گا ۔ کیا دیکھوں گا موسیٰ علیھ السلام ( مجھ سے بھی پھلے ) عرش کا ایک کونھ تھامے کھڑے ھیں ۔ اب یھ میں نھیں جانتا کھ وھ مجھ سے پھلے ھوش میں آ جائیں گے یا کوھ طور پر جو ( دنیا میں ) بیھوش ھو چکے تھے اس کے بدل وھ آخرت میں بیھوش ھی نھ ھوں گے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 87 Hadith no 6917
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 83 Hadith no 52



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.