Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Belief

كتاب الإيمان

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ بُنِيَ الإِسْلاَمُ عَلَى خَمْسٍ شَهَادَةِ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، وَإِقَامِ الصَّلاَةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَالْحَجِّ، وَصَوْمِ رَمَضَانَ ‏"‏‏.‏


Chapter: Your invocation means your faith

Narrated Ibn 'Umar: Allah's Messenger (PBUH) said: Islam is based on (the following) five (principles): 1. To testify that none has the right to be worshipped but Allah and Muhammad is Allah's Messenger (PBUH). 2. To offer the (compulsory congregational) prayers dutifully and perfectly. 3. To pay Zakat (i.e. obligatory charity) . 4. To perform Hajj. (i.e. Pilgrimage to Mecca) 5. To observe fast during the month of Ramadan. ھم سے عبیداللھ بن موسیٰ نے یھ حدیث بیان کی۔ انھوں نے کھا کھ ھمیں اس کی بابت حنظلھ بن ابی سفیان نے خبر دی۔ انھوں نے عکرمھ بن خالد سے روایت کی انھوں نے حضرت عبداللھ بن عمر رضی اللھ عنھما سے روایت کی کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ھے۔ اول گواھی دینا کھ اللھ کے سوا کوئی معبود نھیں اور بیشک حضرت محمد صلی اللھ علیھ وسلم اللھ کے سچے رسول ھیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 2 Hadith no 8
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 2 Hadith no 8


حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ الإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الإِيمَانِ ‏"‏‏.‏


Chapter: Your invocation means your faith

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "Faith (Belief) consists of more than sixty branches (i.e. parts). And Haya (This term "Haya" covers a large number of concepts which are to be taken together; amongst them are self respect, modesty, bashfulness, and scruple, etc.) is a part of faith." ھم سے بیان کیا عبداللھ بن محمد جعفی نے ، انھوں نے کھا ھم سے بیان کیا ابوعامر عقدی نے ، انھوں نے کھا ھم سے بیان کیا سلیمان بن بلال نے ، انھوں نے عبداللھ بن دینار سے ، انھوں نے روایت کیا ابوصالح سے ، انھوں نے نقل کیا حضرت ابوھریرھ رضی اللھ عنھ سے ، انھوں نے نقل فرمایا جناب نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ھیں ۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 2 Hadith no 9
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 2 Hadith no 9


حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ، وَإِسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ، وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ ‏"‏‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ وَقَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ عَامِرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏ وَقَالَ عَبْدُ الأَعْلَى عَنْ دَاوُدَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏


Chapter: A Muslim is the one who avoids harming Muslims with his tongue and hands

Narrated 'Abdullah bin 'Amr: The Prophet (PBUH) said, "A Muslim is the one who avoids harming Muslims with his tongue and hands. And a Muhajir (emigrant) is the one who gives up (abandons) all what Allah has forbidden." ھم سے آدم بن ابی ایاس نے یھ حدیث بیان کی ، ان کو شعبھ نے وھ عبداللھ بن ابی السفر اور اسماعیل سے روایت کرتے ھیں ، وھ دونوں شعبی سے نقل کرتے ھیں ، انھوں نے عبداللھ بن عمرو بن عاص رضی اللھ عنھما سے ، وھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے روایت کرتے ھیں کھ آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا مسلمان وھ ھے جس کی زبان اور ھاتھ سے مسلمان بچے رھیں اور مھاجر وھ ھے جو ان کاموں کو چھوڑ دے جن سے اللھ نے منع فرمایا ۔ ابوعبداللھ امام بخاری نے فرمایا اور ابومعاویھ نے کھ ھم کو حدیث بیان کی داؤد بن ابی ھند نے ، انھوں نے روایت کی عامر شعبی سے ، انھوں نے کھا کھ میں نے سنا عبداللھ بن عمرو بن عاص سے ، وھ حدیث بیان کرتے ھیں جناب نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے ( وھی مذکورھ حدیث ) اور کھا کھ عبدالاعلیٰ نے روایت کیا داؤد سے ، انھوں نے عامر سے ، انھوں نے عبداللھ بن عمرو بن عاص سے ، انھوں نے نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 2 Hadith no 10
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 2 Hadith no 10


حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقُرَشِيِّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَىُّ الإِسْلاَمِ أَفْضَلُ قَالَ ‏"‏ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ ‏"‏‏.‏


Chapter: Whose Islam is the best (Who is the best Muslim)?

Narrated Abu Musa: Some people asked Allah's Messenger (PBUH), "Whose Islam is the best? i.e. (Who is a very good Muslim)?" He replied, "One who avoids harming the Muslims with his tongue and hands." ھم کو سعید بن یحییٰ بن سعید اموی قریشی نے یھ حدیث سنائی ، انھوں نے اس حدیث کو اپنے والد سے نقل کیا ، انھوں نے ابوبردھ بن عبداللھ بن ابی بردھ سے ، انھوں نے ابی بردھ سے ، انھوں نے ابوموسیٰ رضی اللھ عنھ سے ، وھ کھتے ھیں کھ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللھ ! کون سا اسلام افضل ھے ؟ تو نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا وھ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ھاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رھیں ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 2 Hadith no 11
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 2 Hadith no 11


حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَجُلاً، سَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَىُّ الإِسْلاَمِ خَيْرٌ قَالَ ‏"‏ تُطْعِمُ الطَّعَامَ، وَتَقْرَأُ السَّلاَمَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ ‏"‏‏.‏


Chapter: To feed (others) is a part of Islam

Narrated 'Abdullah bin 'Amr: A man asked the Prophet (PBUH) , "What sort of deeds or (what qualities of) Islam are good?" The Prophet (PBUH) replied, 'To feed (the poor) and greet those whom you know and those whom you do not Know (See Hadith No. 27). ھم سے حدیث بیان کی عمرو بن خالد نے ، ان کو لیث نے ، وھ روایت کرتے ھیں یزید سے ، وھ ابوالخیر سے ، وھ حضرت عبداللھ بن عمرو بن عاص رضی اللھ عنھما سے کھ ایک دن ایک آدمی نے آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم سے پوچھا کھ کون سا اسلام بھتر ھے ؟ فرمایا کھ تم کھانا کھلاؤ ، اور جس کو پھچانو اس کو بھی اور جس کو نھ پھچانو اس کو بھی ، الغرض سب کو سلام کرو ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 2 Hadith no 12
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 2 Hadith no 12


حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏وَعَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ ‏"‏‏.‏


Chapter: To like for one's (Muslim's) brother what one likes for himself is a part of faith

Narrated Anas: The Prophet (PBUH) said, "None of you will have faith till he wishes for his (Muslim) brother what he likes for himself." ھم سے حدیث بیان کی مسدد نے ، ان کو یحییٰ نے ، انھوں نے شعبھ سے نقل کیا ، انھوں نے قتادھ سے ، انھوں نے حضرت انس رضی اللھ عنھ خادم رسول کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے ، انھوں نے نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے روایت کیا ۔ اور شعبھ نے حسین معلم سے بھی روایت کیا ، انھوں نے قتادھ سے ، انھوں نے حضرت انس رضی اللھ عنھ سے ، انھوں نے آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم سے نقل فرمایا کھ آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نھ ھو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وھ نھ چاھے جو اپنے نفس کے لیے چاھتا ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 2 Hadith no 13
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 2 Hadith no 13



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.