حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، ذُكِرَ الأَشَرُّ الثَّلاَثَةُ عِنْدَ عِكْرِمَةَ فَقَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَقَدْ حَمَلَ قُثَمَ بَيْنَ يَدَيْهِ، وَالْفَضْلَ خَلْفَهُ، أَوْ قُثَمَ خَلْفَهُ، وَالْفَضْلَ بَيْنَ يَدَيْهِ، فَأَيُّهُمْ شَرٌّ أَوْ أَيُّهُمْ خَيْرٌ.
Narrated Aiyub: The worst of three (persons riding one, animal) was mentioned in `Ikrima's presence `Ikrima said, "Ibn `Abbas said, '(In the year of the conquest of Mecca) the Prophet (PBUH) came and mounted Qutham in front of him and Al-Fadl behind him, or Qutham behind him and Al-Fadl in front of him.' Now which of them was the worst off and which was the best?" مجھ سے محمدبن بشار نے بیان کیا ، کھا ھم سے عبدالوھاب نے ، کھا ھم سے ایوب سختیانی نے کھ عکرمھ کے سامنے یھ ذکر آیا کھ تین آدمی جو ایک جانور پر چڑھیں اس میں کون بھت برا ھے ۔ انھوں نے بیان کیا کھ ابن عباس رضی اللھ عنھما نے کھا کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم ( مکھ مکرمھ ) تشریف لائے تو آپ قثم بن عباس کو اپنی سواری پر آگے اور فضل بن عباس کو پیچھے بٹھا ئے ھوئے تھے ۔ یا قثم پیچھے تھے اور فضل آگے تھے ( رضی اللھ عنھم ) اب تم ان میں سے کسے برا کھو گے اور کسے اچھا ۔
Book reference: Sahih Bukhari Book 77 Hadith no 849
Web reference: Sahih Bukhari Volume 7 Book 72 Hadith no 849