Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Dress

كتاب اللباس

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَتْنِي أُمِّي، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ امْرَأَةً، جَاءَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ إِنِّي أَنْكَحْتُ ابْنَتِي، ثُمَّ أَصَابَهَا شَكْوَى فَتَمَرَّقَ رَأْسُهَا، وَزَوْجُهَا يَسْتَحِثُّنِي بِهَا أَفَأَصِلُ رَأْسَهَا فَسَبَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ‏.‏

Narrated Asma: (the daughter of Abu' Bakr) A woman came to Allah's Messenger (PBUH) and said, "I married my daughter to someone, but she became sick and all her hair fell out, and (because of that) her husband does not like her. May I let her use false hair?" On that the Prophet (PBUH) cursed such a lady as artificially lengthening (her or someone else's) hair or got her hair lengthened artificially. مجھ سے احمد بن مقدام نے بیان کیا ، کھا ھم سے فضل بن سلیمان نے بیان کیا ، کھا ھم سے منصور بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا ، کھا کھ مجھ سے میری والدھ صفیھ بنت شیبھ نے بیان کیا ، ان سے حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللھ عنھما نے بیان کیا کھ ایک خاتون نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم کی خدمت میں حاضر ھوئیں اور کھا کھ میں نے اپنی لڑکی کی شادی کی ھے اس کے بعد وھ بیمار ھو گئی اور اس کے سر کے بال جھڑگئے اور اس کا شوھر مجھ پر اس کے معاملھ میں زور دیتا ھے ۔ کیا میں اس کے سر میں مصنوعی بال لگا دوں ؟ اس پر آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم نے مصنوعی بال جوڑنے والیوں اور جڑوانے والیوں کو برا کھا ۔ ان پر لعنت بھیجی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 77 Hadith no 818
Web reference: Sahih Bukhari Volume 7 Book 72 Hadith no 818


حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنِ امْرَأَتِهِ، فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ لَعَنَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ‏.‏

Narrated Asma': (the daughter of Abu Bakr) Allah's Messenger (PBUH) has cursed such a lady as artificially lengthening (her or someone else's) hair or gets her hair lengthened. ھم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کھا ھم سے شعبھ نے بیان کیا ، ان سے ھشام بن عروھ نے ، ان سے ان کی بیوی فاطمھ نے ، ان سے اسماء بنت ابی بکر رضی اللھ عنھما نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے مصنوعی بال لگانے والی اور لگوانے والی پر لعنت بھیجی ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 77 Hadith no 819
Web reference: Sahih Bukhari Volume 7 Book 72 Hadith no 819


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ لَعَنَ اللَّهُ الْوَاشِمَاتِ وَالْمُسْتَوْشِمَاتِ، وَالْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ لِلْحُسْنِ، الْمُغَيِّرَاتِ خَلْقَ اللَّهِ‏.‏ مَا لِي لاَ أَلْعَنُ مَنْ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ فِي كِتَابِ اللَّهِ‏.‏

Narrated `Abdullah: Allah has cursed those women who practise tattooing and those who get it done for themselves, and those who remove hair from their faces, and those who artificially create spaces between their teeth to look beautiful, such women as alter the features created by Allah. Why should I not then curse those whom Allah's Messenger (PBUH) has cursed and that is in Allah's Book? ھم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا ، کھا ھم سے عبدالرحمٰن نے بیان کیا ، ان سے سفیان بن عیینھ نے ، ان سے منصور نے ، ان سے ابراھیم نے ، ان سے علقمھ نے اور ان سے حضرت عبداللھ بن مسعود رضی اللھ عنھما نے کھ گودنے والیوں پر اور گدوانے والیوں پر ، بال اکھاڑنے والیوں پر اور خوبصورتی کے لیے دانتوں کے درمیان کشادگی کرنے والیوں پر جو اللھ کی پیدائش میں تبدیلی کرتی ھیں ، اللھ تعالیٰ نے لعنت بھیجی ھے پھر میں بھی کیوں نھ ان پر لعنت بھیجوں جن پر رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے لعنت بھیجی ھے اور وھ کتاب اللھ میں بھی موجود ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 77 Hadith no 832
Web reference: Sahih Bukhari Volume 7 Book 72 Hadith no 832


حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ ـ رضى الله عنهم ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لاَ تَدْخُلُ الْمَلاَئِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلاَ تَصَاوِيرُ ‏"‏‏.‏ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، سَمِعْتُ أَبَا طَلْحَةَ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated Abu Talha: The Prophet (PBUH) said, "Angels do not enter a house in which there is a dog or there are pictures." ھم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کھا ھم سے ابن ابی ذئب نے بیان کیا ، ان سے زھری نے ، ان سے عبیداللھ بن عبداللھ بن عتبھ نے ، ان سے حضرت ابن عباس رضی اللھ عنھما نے اور ان سے حضرت ابوطلحھ رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا رحمت کے فرشتے اس گھر میں داخل نھیں ھوتے جس میں کتا یا مورتیں ھوں ۔ اور لیث بن سعد نے بیان کیا ، ان سے یونس بن یزید نے ، ان ابن شھاب نے کھا کھ مجھ کو عبیداللھ بن عبداللھ بن عتبھ نے خبر دی ، انھوں نے ابن عباس رضی اللھ عنھما سے سنا ، وھ کھتے تھے کھ میں نے ابوطلحھ رضی اللھ عنھ سے سنا ، پھر انھوں نے نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے یھی حدیث نقل کی ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 77 Hadith no 833
Web reference: Sahih Bukhari Volume 7 Book 72 Hadith no 833


حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَدِمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنْ سَفَرٍ، وَعَلَّقْتُ دُرْنُوكًا فِيهِ تَمَاثِيلُ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَنْزِعَهُ، فَنَزَعْتُهُ‏.‏

Narrated Aisha: The Prophet (PBUH) returned from a journey when I had hung a thick curtain having pictures (in front of a door). He ordered me to remove it and I removed it. ھم سے مسدد نے بیان کیا ، کھا ھم سے عبداللھ بن داؤد نے بیان کیا ، ان سے ھشام بن عروھ نے ، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت عائشھ رضی اللھ عنھا نے بیان کیا کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم سفر سے آئے اور میں نے پردھ لٹکا رکھا تھا جس میں تصویریں تھیں ، آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم نے مجھے اس کے اتار لینے کا حکم دیا تو میں نے اسے اتارلیا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 77 Hadith no 839
Web reference: Sahih Bukhari Volume 7 Book 72 Hadith no 839


حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَنَّهَا اشْتَرَتْ نُمْرُقَةً فِيهَا تَصَاوِيرُ، فَقَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِالْبَابِ فَلَمْ يَدْخُلْ‏.‏ فَقُلْتُ أَتُوبُ إِلَى اللَّهِ مِمَّا أَذْنَبْتُ‏.‏ قَالَ ‏"‏ مَا هَذِهِ النُّمْرُقَةُ ‏"‏‏.‏ قُلْتُ لِتَجْلِسَ عَلَيْهَا وَتَوَسَّدَهَا‏.‏ قَالَ ‏"‏ إِنَّ أَصْحَابَ هَذِهِ الصُّوَرِ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ‏.‏ وَإِنَّ الْمَلاَئِكَةَ لاَ تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ الصُّورَةُ ‏"‏‏.‏

Narrated `Aisha: I purchased a cushion with pictures on it. The Prophet (came and) stood at the door but did not enter. I said (to him), "I repent to Allah for what (the guilt) I have done." He said, "What is this cushion?" I said, "It is for you to sit on and recline on." He said, "The makers of these pictures will be punished on the Day of Resurrection and it will be said to them, 'Make alive what you have created.' Moreover, the angels do not enter a house where there are pictures.'" ھم سے حجاج بن منھال نے بیان کیا ، کھا ھم سے جویریھ نے بیان کیا ، ان سے نافع نے ، ان سے قاسم بن محمد نے اور ان سے حضرت عائشھ رضی اللھ عنھا نے کھ انھوں نے ایک گدا خریدا جس پر تصویر یں تھیں ۔ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم ( اسے دیکھ کر ) دروازے پر کھڑے ھو گئے اور اندر نھیں تشریف لائے ۔ میں نے عرض کیا کھ یا رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم میں نے جو غلطی کی ھے اس سے میں اللھ سے معافی مانگتی ھوں ۔ آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ یھ گدا کس لیے ھے ؟ میں نے عرض کیا کھ آپ کے بیٹھنے اور اس پر ٹیک لگانے کے لیے ھے ۔ آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ ان مورت کے بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کھا جائے گا کھ جو تم نے پیدا کیا ھے اسے زندھ بھی کر کے دکھاؤ اور فرشتے اس گھر میں نھیں داخل ھوتے جس میں مورت ھو ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 77 Hadith no 840
Web reference: Sahih Bukhari Volume 7 Book 72 Hadith no 840



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.