Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Beginning of Creation

كتاب بدء الخلق

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ‏"‏‏.‏

Narrated Sahl bin Sa`d Al-Saidi: Allah's Messenger (PBUH) said, "A place in Paradise equal to the size of a lash is better than the whole world and whatever is in it." ھم سے علی بن عبداللھ نے بیان کیا ، انھوں نے کھا ھم سے سفیان نے بیان کیا ، ان سے ابوحازم نے اور ان سے سھل بن سعد ساعدی رضی اللھ عنھ نے کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ، جنت میں ایک کوڑے کی جگھ دنیا سے اور جو کچھ دنیا میں ھے ، سب سے بھتر ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 59 Hadith no 3250
Web reference: Sahih Bukhari Volume 4 Book 54 Hadith no 473


حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ لاَ يَقْطَعُهَا ‏"‏‏.‏

Narrated Anas bin Malik: The Prophet (PBUH) said, "There is a tree in Paradise (which is so big and huge that) if a rider travels in its shade for one hundred years, he would not be able to cross it." ھم سے روح بن عبدالمؤمن نے بیان کیا ، کھا ھم سے یزید بن زریع نے بیان کیا ، کھا ھم سے سعید بن ابی عروبھ نے بیان کیا ، ان سے قتادھ نے او ان سے انس بن مالک رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ، جنت میں ایک درخت ھے جس کے سائے میں ایک سوار سو سال تک چل سکتا ھے اور پھر بھی اس کو طے نھ کر سکے گا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 59 Hadith no 3251
Web reference: Sahih Bukhari Volume 4 Book 54 Hadith no 474


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا هِلاَلُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ سَنَةٍ، وَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ ‏{‏وَظِلٍّ مَمْدُودٍ‏}‏‏"‏«وَلَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ أَوْ تَغْرُبُ».

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said "There is a tree in Paradise (which is so big and huge that) a rider could travel in its shade for a hundred years. And if you wish, you can recite:--'In shade long extended..' (56. 30) and a place in Paradise equal to an arrow bow of one of you, is better than (the whole earth) on which the sun rises and sets." ھم سے محمد بن سنان نے بیان کیا ، انھوں نے کھا ھم سے فلیح بن سلیمان نے بیان کیا ، ان سے ھلال بن علی نے بیان کیا ، ان سے عبدالرحمن بن ابی عمرھ نے بیان کیا اور ان سے ابوھریرۃ رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ، جنت میں ایک درخت ھے جس کے سائے میں ایک سوار سو سال تک چل سکے گا اور اگر تمھارا جی چاھے تو یھ آیت پڑھ لو »وظل ممدود « ” اور لمبا سایھ “ ۔ اور کسی شخص کے لیے ایک کمان کے برابر جنت میں جگھ اس پوری دنیا سے بھتر ھے جس پر سورج طلوع اور غروب ھوتا ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 59 Hadith no 3252, 3253
Web reference: Sahih Bukhari Volume 4 Book 54 Hadith no 475


حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ هِلاَلٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أَوَّلُ زُمْرَةٍ تَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَى صُورَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ، وَالَّذِينَ عَلَى آثَارِهِمْ كَأَحْسَنِ كَوْكَبٍ دُرِّيٍّ فِي السَّمَاءِ إِضَاءَةً، قُلُوبُهُمْ عَلَى قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ، لاَ تَبَاغُضَ بَيْنَهُمْ وَلاَ تَحَاسُدَ، لِكُلِّ امْرِئٍ زَوْجَتَانِ مِنَ الْحُورِ الْعِينِ، يُرَى مُخُّ سُوقِهِنَّ مِنْ وَرَاءِ الْعَظْمِ وَاللَّحْمِ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "The first batch (of people) who will enter Paradise will be (glittering) like the full moon, and the batch next to them will be (glittering) like the most brilliant star in the sky. Their hearts will be as if the heart of a single man, for they will have neither enmity nor jealousy amongst themselves; everyone will have two wives from the houris, (who will be so beautiful, pure and transparent that) the marrow of the bones of their legs will be seen through the bones and the flesh." ھم سے ابراھیم بن المنذر نے بیان کیا ، کھا ھم سے محمد بن فلیح نے بیان کیا ، کھا ھم سے ھمارے باپ نے بیان کیا ، ان سے ھلال نے ، ان سے عبدالرحمن بن ابی عمرھ نے اور ان سے ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے کھ سب سے پھلا گروھ جو جنت میں داخل ھو گا ، ان کے چھرے چودھویں رات کے چاند کی طرح روشن ھوں گے ۔ جو گروھ اس کے بعد داخل ھو گا ان کے چھرے آسمان پر موتی کی طرح چمکنے والے ستاروں میں جو سب سے زیادھ روشن ستارھ ھوتا ھے اس جیسے روشن ھوں گے ، سب کے دل ایک جیسے ھوں گے نھ ان میں بغض و فساد ھو گا اور نھ حسد ، ھر جنتی کی دو حور عین بیویاں ھوں گی ، اتنی حسین کھ ان کی پنڈلی کی ھڈی اور گوشت کے اندر کا گودا بھی دیکھا جا سکے گا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 59 Hadith no 3254
Web reference: Sahih Bukhari Volume 4 Book 54 Hadith no 476


حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ أَخْبَرَنِي قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَمَّا مَاتَ إِبْرَاهِيمُ قَالَ ‏"‏ إِنَّ لَهُ مُرْضِعًا فِي الْجَنَّةِ ‏"‏‏.‏

Narrated Al-Bara (bin Azib): The Prophet, after the death of his son Ibrahim, said, "There is a wet-nurse for him (i.e. Ibrahim) in Paradise." ھم سے حجاج بن منھال نے بیان کیا ، کھا ھم سے شعبھ نے بیان کیا ، کھا کھ مجھے عدی بن ثابت نے خبر دی ، کھا کھ میں نے براء بن عازب رضی اللھ عنھ سے سنا ، انھوں نے بیان کیا کھ جب رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم کے ( صاحبزادے ) ابراھیم رضی اللھ عنھ کا انتقال ھوا ، تو آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ جنت میں اسے ایک دودھ پلانے والی انا کے حوالھ کر دیا گیا ھے ( جو ان کو دودھ پلاتی ھے )

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 59 Hadith no 3255
Web reference: Sahih Bukhari Volume 4 Book 54 Hadith no 477


حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ يَتَرَاءَيُونَ أَهْلَ الْغُرَفِ مِنْ فَوْقِهِمْ كَمَا يَتَرَاءَيُونَ الْكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ الْغَابِرَ فِي الأُفُقِ مِنَ الْمَشْرِقِ أَوِ الْمَغْرِبِ، لِتَفَاضُلِ مَا بَيْنَهُمْ ‏"‏‏.‏ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ، تِلْكَ مَنَازِلُ الأَنْبِيَاءِ لاَ يَبْلُغُهَا غَيْرُهُمْ قَالَ ‏"‏ بَلَى وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، رِجَالٌ آمَنُوا بِاللَّهِ وَصَدَّقُوا الْمُرْسَلِينَ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Sa`id Al-Khudri: The Prophet (PBUH) said, "The people of Paradise will look at the dwellers of the lofty mansions (i.e. a superior place in Paradise) in the same way as one looks at a brilliant star far away in the East or in the West on the horizon; all that is because of their superiority over one another (in rewards)." On that the people said, "O Allah's Messenger (PBUH)! Are these lofty mansions for the prophets which nobody else can reach? The Prophet (PBUH) replied," No! "By Allah in whose Hands my life is, these are for the men who believed in Allah and also believed in the Apostles." ھم سے عبدالعزیز بن عبداللھ نے بیان کیا ، کھا کھ مجھ سے امام مالک بن انس نے بیان کیا ، ان سے صفوان بن سلیم نے ، ان سے عطاء بن یسار نے اور ان سے ابو سعید خدری رضی اللھ عنھ نے کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ، جنتی لوگ اپنے سے بلند کمرے والوں کو اوپر اسی طرح دیکھیں گے جیسے چمکتے ستارے کو جو صبح کے وقت رھ گیا ھو ، آسمان کے کنارے پورب یا پچھم میں دیکھتے ھیں ۔ ان میں ایک دوسرے سے افضل ھو گا ۔ لوگوں نے عرض کیا ، یا رسول اللھ ! یھ تو انبیاء کے محل ھوں گے جنھیں ان کے سوار اور کوئی نھ پا سکے گا ۔ آپ نے فرمایا کھ نھیں ، اس ذات کی قسم ! جس کے ھاتھ میں میری جان ھے ۔ یھ ان لوگوں کے لیے ھوں گے جو اللھ تعالیٰ پر ایمان لائے اور انبیاء کی تصدیق کی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 59 Hadith no 3256
Web reference: Sahih Bukhari Volume 4 Book 54 Hadith no 478



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.