Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Interpretation of Dreams

كتاب التعبير

حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لاَ يَتَخَيَّلُ بِي، وَرُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ ‏"‏‏.‏

Narrated Anas: The Prophet (PBUH) said, "Whoever has seen me in a dream, then no doubt, he has seen me, for Satan cannot imitate my shape. ھم سے معلی بن اسد نے بیان کیا ‘ انھوں نے کھا ھم سے عبد العزیز بن مختار نے بیان کیا ‘ انھوں نے کھا ھم سے ثابت بنانی نے بیان کیا اور ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے واقعی دیکھا کیونکھ شیطان میری صورت میں نھیں آ سکتا اور مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک جزو ھوتا ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 91 Hadith no 6994
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 87 Hadith no 123


حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنَ اللَّهِ، وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَمَنْ رَأَى شَيْئًا يَكْرَهُهُ فَلْيَنْفِثْ عَنْ شِمَالِهِ ثَلاَثًا، وَلْيَتَعَوَّذْ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِنَّهَا لاَ تَضُرُّهُ، وَإِنَّ الشَّيْطَانَ لاَ يَتَرَاءَى بِي ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Qatada: The Prophet (PBUH) said, "A good dream is from Allah, and a bad dream is from Satan. So whoever has seen (in a dream) something he dislikes, then he should spit without saliva, thrice on his left and seek refuge with Allah from Satan, for it will not harm him, and Satan cannot appear in my shape." ھم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ‘ کھا ھم سے لیث بن سعد نے بیان کیا ‘ ان سے عبیداللھ بن ابی جعفر نے ‘ کھا مجھ کو حضرت ابوسلمھ رضی اللھ عنھ نے خبر دی اور ان سے ابوقتادھ رضی اللھ عنھ نے بیان کیا نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا اچھے خواب اللھ کی طرف سے ھوتے ھیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے پس جو شخص کوئی برا خواب دیکھے تو اپنے بائیں طرف کروٹ لے کر تین مرتبھ تھو تھو کرے اور شیطان سے اللھ کی پناھ مانگے وھ اس کو نقصان نھیں دے گا اور شیطان کبھی میری شکل میں نھیں آ سکتا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 91 Hadith no 6995
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 87 Hadith no 124


حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ خَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ أَبُو قَتَادَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ ‏"‏‏.‏ تَابَعَهُ يُونُسُ وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ

Narrated Abu Qatada: The Prophet (PBUH) said, "Whoever sees me (in a dream) then he indeed has seen the truth ." ھم سے خالد بن خلی نے بیان کیا ‘ انھوں نے کھا ھم سے محمد بن حرب نے بیان کیا ‘ انھوں نے کھا مجھ سے زبیدی نے بیان کیا ‘ ان سے زھری نے بیان کیا ‘ ان سے حضرت ابوسلمھ رضی اللھ عنھ نے اور ان سے حضرت ابوقتادھ رضی اللھ عنھ نے کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا ۔ اس روایت کی متابعت یونس نے اور زھری کے بھتیجے نے کی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 91 Hadith no 6996
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 87 Hadith no 125


حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لاَ يَتَكَوَّنُنِي‏"‏‏.‏

Narrated Abu Sa`id Al-Khudri: The Prophet (PBUH) said, "Who ever sees me (in a dream) then he indeed has seen the truth, as Satan cannot appear in my shape." ھم سے عبداللھ بن یوسف نے بیان کیا ‘ انھوں نے کھا ھم سے لیث نے بیان کیا ‘ انھوں نے کھا ھم سے ابن الھاد نے بیان کیا ‘ ان سے عبداللھ بن خباب نے بیان کیا ‘ ان سے حضرت ابو سعید خدری رضی اللھ عنھ نے بیان کیا ‘ انھوں نے نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم کو یھ فرماتے سنا کھ جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا کیونکھ شیطان مجھ جیسا نھیں بن سکتا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 91 Hadith no 6997
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 87 Hadith no 126


حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أُعْطِيتُ مَفَاتِيحَ الْكَلِمِ، وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ، وَبَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ الْبَارِحَةَ إِذْ أُتِيتُ بِمَفَاتِيحِ خَزَائِنِ الأَرْضِ حَتَّى وُضِعَتْ فِي يَدِي ‏"‏‏.‏ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَذَهَبَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنْتُمْ تَنْتَقِلُونَهَا‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "I have been given the keys of eloquent speech and given victory with awe (cast into the hearts of the enemy), and while I was sleeping last night, the keys of the treasures of the earth were brought to me till they were put in my hand." Abu Huraira added: Allah's Messenger (PBUH) left (this world) and now you people are carrying those treasures from place to place. ھم سے احمد بن مقدام العجلی نے بیان کیا ‘ کھا ھم سے محمد بن عبدالرحمٰن الطفاوی نے بیان کیا ‘ ان سے ایوب نے بیان کیا ‘ ان سے محمد نے اور ان سے حضرت ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا مجھے مفاتيح الكلم دئیے گئے ھیں اور رعب کے ذریعھ میری مدد کی گئی ھے اور گذشتھ رات میں سویا ھوا تھا کھ زمین کے خزانوں کی کنجیاں میرے پاس لائیں گئیں اور میرے سامنے انھیں رکھ دیا گیا ۔ حضرت ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے کھا کھ آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم تو اس دنیا سے تشریف لے گئے اور تم ان خزانوں کی کنجیوں کو الٹ پلٹ کر رھے ھو یا نکال رھے ھو یا لوٹ رھے ھو ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 91 Hadith no 6998
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 87 Hadith no 127


حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ أُرَانِي اللَّيْلَةَ عِنْدَ الْكَعْبَةِ فَرَأَيْتُ رَجُلاً آدَمَ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنْ أُدْمِ الرِّجَالِ، لَهُ لِمَّةٌ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنَ اللِّمَمِ، قَدْ رَجَّلَهَا تَقْطُرُ مَاءً، مُتَّكِئًا عَلَى رَجُلَيْنِ ـ أَوْ عَلَى عَوَاتِقِ رَجُلَيْنِ ـ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ، فَسَأَلْتُ مَنْ هَذَا فَقِيلَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ‏.‏ ثُمَّ إِذَا أَنَا بِرَجُلٍ جَعْدٍ قَطَطٍ أَعْوَرِ الْعَيْنِ الْيُمْنَى كَأَنَّهَا عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ، فَسَأَلْتُ مَنْ هَذَا فَقِيلَ الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ ‏"‏‏.‏

Narrated `Abdullah bin `Umar: Allah's Messenger (PBUH) said, "I saw myself (in a dream) near the Ka`ba last night, and I saw a man with whitish red complexion, the best you may see amongst men of that complexion having long hair reaching his earlobes which was the best hair of its sort, and he had combed his hair and water was dropping from it, and he was performing the Tawaf around the Ka`ba while he was leaning on two men or on the shoulders of two men. I asked, 'Who is this man?' Somebody replied, '(He is) Messiah, son of Mary.' Then I saw another man with very curly hair, blind in the right eye which looked like a protruding out grape. I asked, 'Who is this?' Somebody replied, '(He is) Messiah, Ad-Dajjal.'" ھم سے عبداللھ بن مسلمھ نے بیان کیا ‘ کھا ھم سے امام مالک نے ‘ ان سے نافع نے اور ان سے عبداللھ بن عمر رضی اللھ عنھما نے کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ‘ رات مجھے کعبھ کے پاس ( خواب میں ) دکھایا گیا ۔ میں نے ایک گندمی رنگ کے آدمی کو دیکھا وھ گندمی رنگ کے کسی سب سے خوبصورت آدمی کی طرح تھے‘ان کے لمبے خوبصورت بال تھے ‘ ان سب سے خوبصورت بالوں کی طرح جو تم دیکھ سکے ھو گے ۔ ان میں انھوں نے کنگھا کیا ھوا تھا اور پانی ان سے ٹپک رھا تھا اور وھ دو آدمیوں کے سھارے یا ( یھ فرمایا کھ ) دو آدمیوں کے شانوں کے سھارے بیت اللھ کا طواف کر رھے تھے ۔ میں نے پوچھا کھ یھ کون صاحب ھیں ۔ مجھے بتایا گیا کھ یھ مسیح ابن مریم علیھما السلام ھیں ۔ پھر اچانک میں نے ایک گھنگھر یالے بال والے آدمی کو دیکھا جس کی ایک آنکھ کانی تھی اور انگور کے دانے کی طرح اٹھی ھوئی تھی ۔ میں نے پوچھا ‘ یھ کون ھے ؟ مجھے بتایا گیا کھ یھ مسیح دجال ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 91 Hadith no 6999
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 87 Hadith no 128



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.