Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Manumission of Slaves

كتاب العتق

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي وَاقِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ ابْنُ مَرْجَانَةَ، صَاحِبُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ قَالَ لِي أَبُو هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أَيُّمَا رَجُلٍ أَعْتَقَ امْرَأً مُسْلِمًا اسْتَنْقَذَ اللَّهُ بِكُلِّ عُضْوٍ مِنْهُ عُضْوًا مِنْهُ مِنَ النَّارِ ‏"‏‏.‏ قَالَ سَعِيدٌ ابْنُ مَرْجَانَةَ فَانْطَلَقْتُ إِلَى عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ فَعَمَدَ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ ـ رضى الله عنهما ـ إِلَى عَبْدٍ لَهُ قَدْ أَعْطَاهُ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ عَشَرَةَ آلاَفِ دِرْهَمٍ ـ أَوْ أَلْفَ دِينَارٍ ـ فَأَعْتَقَهُ‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "Whoever frees a Muslim slave, Allah will save all the parts of his body from the (Hell) Fire as he has freed the body-parts of the slave." Sa`id bin Marjana said that he narrated that Hadith to `Ali bin Al-Husain and he freed his slave for whom `Abdullah bin Ja`far had offered him ten thousand Dirhams or one-thousand Dinars. ھم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ ھم سے عاصم بن محمد نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ مجھ سے واقد بن محمد نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ مجھ سے علی بن حسین کے ساتھی سعید بن مرجانھ نے بیان کیا اور ان سے ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا جس شخص نے بھی کسی مسلمان ( غلام ) کو آزاد کیا تو اللھ تعالیٰ اس غلام کے جسم کے ھر عضو کی آزادی کے بدلے اس شخص کے جسم کے بھی ایک ایک عضو کو دوزخ سے آزاد کرے گا ۔ سعید بن مرجانھ نے بیان کیا کھ پھر میں علی بن حسین ( زین العابدین رحمھ اللھ ) کے یھاں گیا ( اور ان سے حدیث بیان کی ) وھ اپنے ایک غلام کی طرف متوجھ ھوئے ۔ جس کی عبداللھ بن جعفر دس ھزار درھم یا ایک ھزار دینار قیمت دے رھے تھے اور آپ نے اسے آزاد کر دیا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 49 Hadith no 2517
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 46 Hadith no 693


حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُرَاوِحٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَىُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ، قَالَ ‏"‏ إِيمَانٌ بِاللَّهِ، وَجِهَادٌ فِي سَبِيلِهِ ‏"‏‏.‏ قُلْتُ فَأَىُّ الرِّقَابِ أَفْضَلُ قَالَ ‏"‏ أَغْلاَهَا ثَمَنًا، وَأَنْفَسُهَا عِنْدَ أَهْلِهَا ‏"‏‏.‏ قُلْتُ فَإِنْ لَمْ أَفْعَلْ‏.‏ قَالَ ‏"‏ تُعِينُ صَانِعًا أَوْ تَصْنَعُ لأَخْرَقَ ‏"‏‏.‏ قَالَ فَإِنْ لَمْ أَفْعَلْ‏.‏ قَالَ ‏"‏ تَدَعُ النَّاسَ مِنَ الشَّرِّ، فَإِنَّهَا صَدَقَةٌ تَصَدَّقُ بِهَا عَلَى نَفْسِكَ ‏"‏‏.‏


Chapter: What is the best kind of manumission (of slaves)?

Narrated Abu Dhar: I asked the Prophet, "What is the best deed?" He replied, "To believe in Allah and to fight for His Cause." I then asked, "What is the best kind of manumission (of slaves)?" He replied, "The manumission of the most expensive slave and the most beloved by his master." I said, "If I cannot afford to do that?" He said, "Help the weak or do good for a person who cannot work for himself." I said, "If I cannot do that?" He said, "Refrain from harming others for this will be regarded as a charitable deed for your own good." ھم سے عبیداللھ بن موسیٰ نے بیان کیا ، کھا ھم سے ھشام بن عروھ نے ، ان سے ان کے والد نے ، ان سے ابو مرواح نے اور ان سے ابوذر غفاری رضی اللھ عنھ نے کھ میں نے رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم سے پوچھا کھ کون سا عمل افضل ھے ، آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ اللھ پر ایمان لانا اور اس کی راھ میں جھاد کرنا ۔ میں نے پوچھا اور کس طرح کا غلام آزاد کرنا افضل ھے ؟ آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ، جو سب سے زیادھ قیمتی ھو اور مالک کی نظر میں جو بھت زیادھ پسندیدھ ھو ۔ میں نے عرض کیا کھ اگر مجھ سے یھ نھ ھو سکا ؟ آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا ، کھ پھر کسی مسلمان کاریگر کی مدد کر یا کسی بے ھنر کی ۔ انھوں نے کھا کھ اگر میں یھ بھی نھ کر سکا ؟ اس پر آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ پھر لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ کر دے کھ یھ بھی ایک صدقھ ھے جسے تم خود اپنے اوپر کرو گے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 49 Hadith no 2518
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 46 Hadith no 694


حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَتْ أَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ‏.‏ تَابَعَهُ عَلِيٌّ عَنِ الدَّرَاوَرْدِيِّ عَنْ هِشَامٍ‏.‏


Chapter: Manumitting slaves at the time of eclipses

Narrated Asma' bint Abu Bakr: The Prophet (PBUH) ordered us to free slaves at the time of solar eclipses. ھم سے موسیٰ بن مسعود نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ ھم سے زائدۃ بن قدامھ نے بیان کیا ، ان سے ھشام بن عروھ نے ، ان سے فاطمھ بن منذر نے اور ان سے اسماء بنت ابی بکر رضی اللھ عنھما نے بیان کیا کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے سورج گرھن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حکم فرمایا ھے ۔ موسیٰ کے ساتھ اس حدیث کو علی بن مدینی نے بھی عبدالعزیز دراوردی سے روایت کیا ھے ۔ انھوں نے ھشام سے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 49 Hadith no 2519
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 46 Hadith no 695


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَثَّامٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَتْ كُنَّا نُؤْمَرُ عِنْدَ الْخُسُوفِ بِالْعَتَاقَةِ‏.‏

Narrated Asma' bint Abu Bakr: We were ordered to free slaves at the time of lunar eclipses. ھم سے محمد بن ابی بکر نے بیان کیا ، انھوں نے کھا ھم سے عثام نے بیان کیا ، انھوں نے کھا ھم سے ھشام نے بیان کیا ، ان سے فاطمھ بن منذر نے بیان کیا اور ان سے اسماء بنت ابی بکر رضی اللھ عنھما نے بیان کیا کھ ھمیں سورج گرھن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حکم دیا جاتا تھا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 49 Hadith no 2520
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 46 Hadith no 696


حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا بَيْنَ اثْنَيْنِ، فَإِنْ كَانَ مُوسِرًا قُوِّمَ عَلَيْهِ ثُمَّ يُعْتَقُ ‏"‏‏.‏


Chapter: If one manumits a male slave owned by two persons

Narrated Ibn `Umar: The Prophet (PBUH) said, "Whoever manumits a slave owned by two masters, should manumit him completely (not partially) if he is rich after having its price evaluated." ھم سے علی بن عبداللھ نے بیان کیا ، کھا ھم سے سفیان بن عیینھ نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے ، ان سے سالم نے اور ان سے ان کے والد نے کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا دو ساجھیوں کے درمیان ساجھے کے غلام کو اگر کسی ایک ساجھی نے آزاد کیا ، تو اگر آزاد کرنے والا مالدار ھے تو باقی حصوں کی قیمت کا اندازھ کیا جائے گا ۔ پھر ( اسی کی طرف سے ) پورے غلام کو آزاد کر دیا جائے گا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 49 Hadith no 2521
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 46 Hadith no 697


حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ، فَكَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ قُوِّمَ الْعَبْدُ قِيمَةَ عَدْلٍ، فَأَعْطَى شُرَكَاءَهُ حِصَصَهُمْ وَعَتَقَ عَلَيْهِ، وَإِلاَّ فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ ‏"‏‏.‏

Narrated `Abdullah bin `Umar: Allah's Messenger (PBUH) said, "Whoever frees his share of a common slave and he has sufficient money to free him completely, should let its price be estimated by a just man and give his partners the price of their shares and manumit the slave; otherwise (i.e. if he has not sufficient money) he manumits the slave partially." ھم سے عبداللھ بن یوسف نے بیان کیا ، کھا ھم کو امام مالک نے خبر دی ، انھیں نافع نے اور انھیں عبداللھ بن عمر رضی اللھ عنھما نے کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا جس نے کسی مشترک غلام میں اپنے حصے کو آزاد کر دیا اور اس کے پاس اتنا مال ھے کھ غلام کی پوری قیمت ادا ھو سکے تو اس کی قیمت انصاف کے ساتھ لگائی جائے گی اور باقی ساجھیوں کو ان کے حصے کی قیمت ( اسی کے مال سے ) دے کر غلام کو اسی کی طرف سے آزاد کر دیا جائے گا ۔ ورنھ غلام کا جو حصھ آزاد ھو چکا وھ ھو چکا ۔ باقی حصوں کی آزادی کے لیے غلام کو خودکوشش کر کے قیمت ادا کرنی ھو گی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 49 Hadith no 2522
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 46 Hadith no 698



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.