Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Oneness, Uniqueness of Allah (Tawheed)

كتاب التوحيد

حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏ مَا أَذِنَ اللَّهُ لِشَىْءٍ مَا أَذِنَ لِنَبِيٍّ حَسَنِ الصَّوْتِ بِالْقُرْآنِ يَجْهَرُ بِهِ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: that he heard the Prophet (PBUH) saying, "Allah does not listen to anything as He listens to the recitation of the Qur'an by a Prophet who recites it in attractive audible sweet sounding voice." ھم سے ابراھیم بن حمزھ نے بیان کیا ‘ انھوں نے کھا ھم سے ابن ابی حازم نے بیان کیا ‘ ان سے یزید نے بیان کیا ان سے محمد بن ابراھیم نے ‘ ان سے ابوسلمھ نے اور ان سے ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے کھ انھوں نے نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے سنا ۔ آپ نے فرمایا کھ اللھ تعالیٰ کسی چیز کو اتنی توجھ سے نھیں سنتا جتنی توجھ سے اچھی آواز سے پڑھنے پر نبی کے قرآن مجید کو سنتا ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 97 Hadith no 7544
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 93 Hadith no 634


حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، وَسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، وَعَلْقَمَةُ بْنُ وَقَّاصٍ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ حَدِيثِ، عَائِشَةَ حِينَ قَالَ لَهَا أَهْلُ الإِفْكِ مَا قَالُوا ـ وَكُلٌّ حَدَّثَنِي طَائِفَةً مِنَ الْحَدِيثِ ـ قَالَتْ فَاضْطَجَعْتُ عَلَى فِرَاشِي، وَأَنَا حِينَئِذٍ أَعْلَمُ أَنِّي بَرِيئَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ يُبَرِّئُنِي، وَلَكِنْ وَاللَّهِ مَا كُنْتُ أَظُنُّ أَنَّ اللَّهَ يُنْزِلُ فِي شَأْنِي وَحْيًا يُتْلَى، وَلَشَأْنِي فِي نَفْسِي كَانَ أَحْقَرَ مِنْ أَنْ يَتَكَلَّمَ اللَّهُ فِيَّ بِأَمْرٍ يُتْلَى، وَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ‏{‏إِنَّ الَّذِينَ جَاءُوا بِالإِفْكِ‏}‏ الْعَشْرَ الآيَاتِ كُلَّهَا‏.‏

Narrated `Aisha: (when the slanderers said what they said about her): I went to my bed knowing at that time that I was innocent and that Allah would reveal my innocence, but by Allah, I never thought that Allah would reveal in my favor a revelation which would be recited, for I considered myself too unimportant to be talked about by Allah in the Divine Revelation that was to be recited. So Allah revealed the ten Verses (of Surat-an-Nur). 'Those who brought a false charge........' (24.11-20) ھم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ‘ انھوں نے کھا ھم سے لیث بن سعد نے بیان کیا ‘ ان سے ابن شھاب نے بیان کیا ‘ انھیں عروھ بن زبیر ‘ سعید بن مسیب ‘ علقمھ بن وقاص اور عبیداللھ بن عبداللھ نے خبر دی عائشھ رضی اللھ عنھا کی بات کے سلسلھ میں جب تھمت لگانے والوں نے ان پر تھمت لگائی تھی اور ان راویوں میں سے ھر ایک نے واقعھ کا ایک ایک حصھ بیان کیا کھ حضرت عائشھ رضی اللھ عنھا نے بتایا پھر میں روتے روتے اپنے بستر پر لیٹ گئی اور مجھے یقین تھا کھ جب میں اس تھمت سے بری ھوں تو اللھ تعالیٰ میری برات کرے گا ‘ لیکن واللھ ! اس کا مجھے گمان بھی نھ تھا کھ میرے بارے میں قرآن کی آیات نازل ھوں گی جن کی قیامت تک تلاوت کی جائے گی اور میرے خیال میں میری حیثیت اس سے بھت کم تھی کھ اللھ میرے بارے میں پاک کلام نازل فرمائے جس کی تلاوت ھو اور اللھ تعالیٰ نے سورۃ النور کی یھ آیت نازل کی ” بلاشبھ وھ لوگ جنھوں نے تھمت لگائی “ پوری دس آیتوں تک ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 97 Hadith no 7545
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 93 Hadith no 635


حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، أُرَاهُ عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الْعِشَاءِ ‏{‏وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ‏}‏ فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَوْتًا أَوْ قِرَاءَةً مِنْهُ‏.‏

Narrated Al-Bara': I heard the Prophet (PBUH) reciting Surat at-Tin waz Zaitun (By the Fig and the Olive) in the `Isha' prayer and I have never heard anybody with a better voice or recitation than his. ھم سے ابونعیم نے بیان کیا ‘ کھا ھم سے مسعر نے ‘ ان سے عدی بن ثابت نے ‘ میرا یقین ھے کھ انھوں نے براء بن عازب سے نقل کیا ‘ انھوں نے کھا کھ میں نے نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے سنا کھ آپ عشاء کی نماز میں والتین والزیتون پڑھ رھے تھے ۔ میں نے آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم سے زیادھ بھترین آواز سے قرآن پڑھتے ھوئے کسی کو نھیں سنا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 97 Hadith no 7546
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 93 Hadith no 636


حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مُتَوَارِيًا بِمَكَّةَ، وَكَانَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ، فَإِذَا سَمِعَ الْمُشْرِكُونَ سَبُّوا الْقُرْآنَ وَمَنْ جَاءَ بِهِ، فَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِنَبِيِّهِ صلى الله عليه وسلم ‏{‏وَلاَ تَجْهَرْ بِصَلاَتِكَ وَلاَ تُخَافِتْ بِهَا‏}‏

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet (PBUH) was hiding himself in Mecca and used to recite the (Qur'an) in a loud voice. When the pagans heard him they would abuse the Qur'an and the one who brought it, so Allah said to His Prophet: 'Neither say your prayer aloud, nor say it in a low tone.' (17.110) ھم سے حجاج بن منھال نے بیان کیا ‘ انھوں نے کھا ھم سے ھشیم نے بیان کیا ‘ ان سے ابو بشر نے بیان کیا ‘ ا ن سے سعید بن جبیر نے بیان کیا اور ان سے حضرت عبداللھ بن عباس رضی اللھ عنھما نے بیان کیا کھ جب نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم مکھ مکرمھ میں چھپ کر تبلیغ کرتے تھے تو قرآن بلند آواز سے پڑھتے ۔ مشرکین جب سنتے تو قرآن کو برا بھلا کھتے اور اس کے لانے والے کو برا بھلا کھتے ۔ اس پر اللھ تعالیٰ نے اپنے نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم سے فرمایا کھ ” اپنی نماز میں نھ آواز بلند کرو اور نھ بھت پست ۔ “

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 97 Hadith no 7547
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 93 Hadith no 637


حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ لَهُ ‏"‏ إِنِّي أَرَاكَ تُحِبُّ الْغَنَمَ وَالْبَادِيَةَ، فَإِذَا كُنْتَ فِي غَنَمِكَ أَوْ بَادِيَتِكَ فَأَذَّنْتَ لِلصَّلاَةِ فَارْفَعْ صَوْتَكَ بِالنِّدَاءِ، فَإِنَّهُ لاَ يَسْمَعُ مَدَى صَوْتِ الْمُؤَذِّنِ جِنٌّ وَلاَ إِنْسٌ وَلاَ شَىْءٌ، إِلاَّ شَهِدَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ‏"‏‏.‏ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated `Abdullah bin `Abdur-Rahman: that Abu Sa`id Al-Khudri said to him, "I see that you like sheep and the desert, so when you are looking after your sheep or when you are in the desert and want to pronounce the Adhan, raise your voice, for no Jinn, human being or any other things hear the Mu`adh-dhin's voice but will be a witness for him on the Day of Resurrection." Abu Sa`id added, "I heard this from Allah's Messenger (PBUH)." ھم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا ‘ انھوں نے کھا ھم مجھ سے امام مالک نے بیان کا ‘ ان سے عبدالرحمٰن بن عبداللھ بن عبدالرحمٰن بن ابی صعصعھ نے بیان کیا ‘ ان سے ان کے والد نے اور انھیں ابو سعید خدری رضی اللھ عنھ نے خبر دی کھ انھوں نے ان سے کھا میرا خیال ھے کھ تم بکریوں کو اور جنگل کو پسند کرتے ھو ۔ پس جب تم اپنی بکریوں میں یا جنگل میں ھو اور نماز کے لیے اذان دو تو بلند آواز کے ساتھ دو کیونکھ مؤذن کی آواز جھاں تک بھی پھنچے گی اور اسے جن و انس اور دوسری جو چیزیں بھی سنیں گی وھ قیامت کے دن اس کی گواھی دیں گی ۔ ابو سعید خدری رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ میں نے اس حدیث کو رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم سے سنا ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 97 Hadith no 7548
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 93 Hadith no 638


حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَرَأْسُهُ فِي حَجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ‏.‏

Narrated `Aisha: The Prophet (PBUH) used to recite the Qur'an with his head in my lap while I used to be in my periods (having menses). ھم سے قبیصھ نے بیان کیا ‘ کھا ھم سے سفیان نے بیان کیا ‘ ان سے منصور نے ‘ ان سے ان کی والدھ نے اور ان سے عائشھ رضی اللھ عنھا نے بیان کیا کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم اس وقت بھی قرآن پڑھتے تھے جب آپ کا سرمبارک میری گود میں ھوتا اور میں حالت حیض میں ھوتی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 97 Hadith no 7549
Web reference: Sahih Bukhari Volume 9 Book 93 Hadith no 639



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.