Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Sales and Trade

كتاب البيوع

حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي طَاوُسٌ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ بَلَغَ عُمَرَ أَنَّ فُلاَنًا بَاعَ خَمْرًا فَقَالَ قَاتَلَ اللَّهُ فُلاَنًا، أَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ، حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ فَجَمَلُوهَا فَبَاعُوهَا ‏"‏‏.‏

Narrated Ibn `Abbas: Once `Umar was informed that a certain man sold alcohol. `Umar said, "May Allah curse him! Doesn't he know that Allah's Messenger (PBUH) said, 'May Allah curse the Jews, for Allah had forbidden them to eat the fat of animals but they melted it and sold it." ھم سے حمیدی نے بیان کیا ، ان سے سفیان نے ، ان سے عمرو بن دینار نے بیان کیا ، کھا کھ مجھے طاؤس نے خبر دی ، انھوں نے ابن عباس رضی اللھ عنھما سے سنا ، آپ فرماتے تھے کھ عمر رضی اللھ عنھ کو معلوم ھوا کھ فلاں شخص نے شراب فروخت کی ھے ، تو آپ نے فرمایا کھ اسے اللھ تعالیٰ تباھ و برباد کر دے ۔ کیا اسے معلوم نھیں کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا تھا ، اللھ تعالیٰ یھود کو برباد کرے کھ چربی ان پر حرام کی گئی تھی لیکن ان لوگوں نے اسے پگھلا کر فروخت کیا ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 34 Hadith no 2223
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 34 Hadith no 426


حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ قَاتَلَ اللَّهُ يَهُودًا حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ فَبَاعُوهَا، وَأَكَلُوا أَثْمَانَهَا ‏"‏‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ قَاتَلَهُمْ اللَّهُ لَعَنَهُمْ قُتِلَ لُعِنَ الْخَرَّاصُونَ الْكَذَّابُونَ

Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "May Allah curse the Jews, because Allah made fat illegal for them but they sold it and ate its price. " ھم سے عبدان نے بیان کیا ، انھیں عبداللھ بن مبارک نے خبر دی ، انھیں یونس نے خبر دی ، انھیں ابن شھاب نے کھ میں نے سعید بن مسیب سے سنا ، انھوں نے ابوھریرھ رضی اللھ عنھ سے کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا اللھ یھودیوں کو تباھ کرے ، ظالموں پر چربی حرام کر دی گئی تھی ، لیکن انھوں نے اسے بیچ کر اس کی قیمت کھائی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 34 Hadith no 2224
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 34 Hadith no 427


حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، أَخْبَرَنَا عَوْفٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، قَالَ كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ إِذْ أَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ يَا أَبَا عَبَّاسٍ إِنِّي إِنْسَانٌ، إِنَّمَا مَعِيشَتِي مِنْ صَنْعَةِ يَدِي، وَإِنِّي أَصْنَعُ هَذِهِ التَّصَاوِيرَ‏.‏ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لاَ أُحَدِّثُكَ إِلاَّ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ سَمِعْتُهُ يَقُولُ ‏"‏ مَنْ صَوَّرَ صُورَةً فَإِنَّ اللَّهَ مُعَذِّبُهُ، حَتَّى يَنْفُخَ فِيهَا الرُّوحَ، وَلَيْسَ بِنَافِخٍ فِيهَا أَبَدًا ‏"‏‏.‏ فَرَبَا الرَّجُلُ رَبْوَةً شَدِيدَةً وَاصْفَرَّ وَجْهُهُ‏.‏ فَقَالَ وَيْحَكَ إِنْ أَبَيْتَ إِلاَّ أَنْ تَصْنَعَ، فَعَلَيْكَ بِهَذَا الشَّجَرِ، كُلِّ شَىْءٍ لَيْسَ فِيهِ رُوحٌ‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ سَمِعَ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ مِنَ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ هَذَا الْوَاحِدَ‏.‏


Chapter: The selling of the pictures

Narrated Sa`id bin Abu Al-Hasan: While I was with Ibn `Abbas a man came and said, "O father of `Abbas! My sustenance is from my manual profession and I make these pictures." Ibn `Abbas said, "I will tell you only what I heard from Allah's Messenger (PBUH) . I heard him saying, 'Whoever makes a picture will be punished by Allah till he puts life in it, and he will never be able to put life in it.' " Hearing this, that man heaved a sigh and his face turned pale. Ibn `Abbas said to him, "What a pity! If you insist on making pictures I advise you to make pictures of trees and any other unanimated objects." ھم سے عبداللھ بن عبدالوھاب نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ ھم سے یزید بن زریع نے بیان کیا ، انھیں عوف بن ابی حمید نے خبر دی ، انھیں سعید بن ابی حسن نے ، کھا کھ میں ابن عباس رضی اللھ عنھما کی خدمت میں حاضر تھا کھ ایک شخص ان کے پاس آیا ، اور کھا کھ اے ابوعباس ! میں ان لوگوں میں سے ھوں ، جن کی روزی اپنے ھاتھ کی صنعت پر موقوف ھے اور میں یھ مورتیں بناتا ھوں ۔ ابن عباس رضی اللھ عنھما نے اس پر فرمایا کھ میں تمھیں صرف وھی بات بتلاؤں گا جو میں نے رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم سے سنی ھے ۔ انھوں نے کھا کھ میں نے آپ کو یھ فرماتے ھوئے سنا تھا کھ جس نے بھی کوئی مورت بنائی تو اللھ تعالیٰ اسے اس وقت تک عذاب کرتا رھے گا جب تک وھ شخص اپنی مورت میں جان نھ ڈال دے اور وھ کبھی اس میں جان نھیں ڈال سکتا ( یھ سن کر ) اس شخص کا سانس چڑھ گیا اور چھرھ زرد پڑ گیا ۔ ابن عباس رضی اللھ عنھما نے فرمایا کھ افسوس ! اگر تم مورتیں بنانی ھی چاھتے ھو تو ان درختوں کی اور ھر اس چیز کی جس میں جان نھیں ھے مورتیں بنا سکتے ھو ۔ ابوعبداللھ امام بخاری نے کھا کھ سعید بن ابی عروبھ نے نضر بن انس سے صرف یھی ایک حدیث سنی ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 34 Hadith no 2225
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 34 Hadith no 428


حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ لَمَّا نَزَلَتْ آيَاتُ سُورَةِ الْبَقَرَةِ عَنْ آخِرِهَا خَرَجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ ‏"‏ حُرِّمَتِ التِّجَارَةُ فِي الْخَمْرِ ‏"‏‏.‏

Narrated `Aisha: When the last verses of Surat-al-Baqara were revealed, the Prophet (PBUH) went out (of his house to the Mosque) and said, "The trade of alcohol has become illegal." ھم سے مسلم بن ابراھیم نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ ھم سے شعبھ نے بیان کیا ، ان سے اعمش نے بیان کیا ، ان سے ابوضحی نے ، ان سے مسروق نے ، ان سے عائشھ رضی اللھ عنھا نے بیان کیا کھ جب سورۃ البقرھ کی تمام آیتیں نازل ھو چکیں تو نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم باھر تشریف لائے اور فرمایا کھ شراب کی سوداگری حرام قرار دی گئی ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 34 Hadith no 2226
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 34 Hadith no 429


حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ مَرْحُومٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ قَالَ اللَّهُ ثَلاَثَةٌ أَنَا خَصْمُهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، رَجُلٌ أَعْطَى بِي ثُمَّ غَدَرَ، وَرَجُلٌ بَاعَ حُرًّا فَأَكَلَ ثَمَنَهُ، وَرَجُلٌ اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا فَاسْتَوْفَى مِنْهُ، وَلَمْ يُعْطِ أَجْرَهُ ‏"‏‏.‏


Chapter: The sin of a person who sells a free man

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "Allah says, 'I will be against three persons on the Day of Resurrection: -1. One who makes a covenant in My Name, but he proves treacherous. -2. One who sells a free person (as a slave) and eats the price, -3. And one who employs a laborer and gets the full work done by him but does not pay him his wages.' " مجھ سے بشر بن مرحوم نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے یحییٰ بن سلیم نے بیان کیا ، ان سے اسماعیل بن امیھ نے ، ان سے سعید بن ابی سعید نے ، اور ان سے ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے فرمایا اللھ تعالیٰ کا ارشاد ھے کھ تین طرح کے لوگ ایسے ھوں گے جن کا قیامت کے دن میں مدعی بنوں گا ، ایک وھ شخص جس نے میرے نام پر عھد کیا اور وھ توڑ دیا ، وھ شخص جس نے کسی آزاد انسان کو بیچ کر اس کی قیمت کھائی اور وھ شخص جس نے کوئی مزدور اجرت پر رکھا ، اس سے پوری طرح کام لیا ، لیکن اس کی مزدوری نھیں دی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 34 Hadith no 2227
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 34 Hadith no 430


حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ فِي السَّبْىِ صَفِيَّةُ، فَصَارَتْ إِلَى دَحْيَةَ الْكَلْبِيِّ، ثُمَّ صَارَتْ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated Anas: Amongst the captives was Safiya. First she was given to Dihya Al-Kalbi and then to the Prophet. ھم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے حماد بن زید نے بیان کیا ، ان سے ثابت نے ، ان سے انس رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ قیدیوں میں حضرت صفیھ رضی اللھ عنھا بھی تھیں ۔ پھلے تو وھ دحیھ کلبی رضی اللھ عنھ کو ملیں پھر نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم کے نکاح میں آئیں ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 34 Hadith no 2228
Web reference: Sahih Bukhari Volume 3 Book 34 Hadith no 431



Copyright © 2024 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.