Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Call to Prayers (Adhaan)

كتاب الأذان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم دَخَلَ الْمَسْجِدَ، فَدَخَلَ رَجُلٌ فَصَلَّى فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَرَدَّ وَقَالَ ‏"‏ ارْجِعْ فَصَلِّ، فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ ‏"‏‏.‏ فَرَجَعَ يُصَلِّي كَمَا صَلَّى ثُمَّ جَاءَ فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ ‏"‏ ارْجِعْ فَصَلِّ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ ‏"‏ ثَلاَثًا‏.‏ فَقَالَ وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ مَا أُحْسِنُ غَيْرَهُ فَعَلِّمْنِي‏.‏ فَقَالَ ‏"‏ إِذَا قُمْتَ إِلَى الصَّلاَةِ فَكَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ مَا تَيَسَّرَ مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ، ثُمَّ ارْكَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ رَاكِعًا، ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَعْتَدِلَ قَائِمًا، ثُمَّ اسْجُدْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا، ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ جَالِسًا، وَافْعَلْ ذَلِكَ فِي صَلاَتِكَ كُلِّهَا ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) entered the mosque and a person followed him. The man prayed and went to the Prophet and greeted him. The Prophet (PBUH) returned the greeting and said to him, "Go back and pray, for you have not prayed." The man went back prayed in the same way as before, returned and greeted the Prophet who said, "Go back and pray, for you have not prayed." This happened thrice. The man said, "By Him Who sent you with the Truth, I cannot offer the prayer in a better way than this. Please, teach me how to pray." The Prophet (PBUH) said, "When you stand for Prayer say Takbir and then recite from the Holy Qur'an (of what you know by heart) and then bow till you feel at ease. Then raise your head and stand up straight, then prostrate till you feel at ease during your prostration, then sit with calmness till you feel at ease (do not hurry) and do the same in all your prayers. ھم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے یحییٰ بن سعید قطان نے عبیداللھ عمری سے بیان کیا ، کھا کھ مجھ سے سعید بن ابی سعید مقبری نے اپنے باپ ابوسعید مقبری سے بیان کیا ، انھوں نے حضرت ابوھریرھ رضی اللھ عنھ سے کھ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم مسجد میں تشریف لائے اس کے بعد ایک اور شخص آیا ۔ اس نے نماز پڑھی ، پھر نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم کو سلام کیا ۔ آپ نے سلام کا جواب دے کر فرمایا کھ واپس جاؤ اور پھر نماز پڑھ ، کیونکھ تو نے نماز نھیں پڑھی ۔ وھ شخص واپس گیا اور پھلے کی طرح نماز پڑھی اور پھر آ کر سلام کیا ۔ لیکن آپ نے اس مرتبھ بھی یھی فرمایا کھ واپس جا اور دوبارھ نماز پڑھ ، کیونکھ تو نے نماز نھیں پڑھی ۔ آپ نے اس طرح تین مرتبھ کیا ۔ آخر اس شخص نے کھا کھ اس ذات کی قسم ! جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا ھے ۔ میں اس کے علاوھ اور کوئی اچھا طریقھ نھیں جانتا ، اس لیے آپ مجھے نماز سکھا دیجئیے ۔ آپ نے فرمایا کھ جب نماز کے لیے کھڑا ھو تو پھلے تکبیر تحریمھ کھھ ۔ پھر آسانی کے ساتھ جتنا قرآن تجھ کو یاد ھو اس کی تلاوت کر ۔ اس کے بعد رکوع کر ، اچھی طرح سے رکوع ھو لے تو پھر سر اٹھا کر پوری طرح کھڑا ھو جا ۔ اس کے بعد سجدھ کر پورے اطمینان کے ساتھ ۔ پھر سر اٹھا اور اچھی طرح بیٹھ جا ۔ اسی طرح اپنی تمام نماز پوری کر ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 10 Hadith no 757
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 12 Hadith no 724


حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ قَالَ سَعْدٌ كُنْتُ أُصَلِّي بِهِمْ صَلاَةَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلاَتَىِ الْعَشِيِّ لاَ أَخْرِمُ عَنْهَا، أَرْكُدُ فِي الأُولَيَيْنِ وَأَحْذِفُ فِي الأُخْرَيَيْنِ‏.‏ فَقَالَ عُمَرُ ـ رضى الله عنه ـ ذَلِكَ الظَّنُّ بِكَ‏.‏

Narrated Jabir bin Samura: Sa`d said, "I used to pray with them a prayer similar to that of Allah's Messenger (PBUH) (the prayer of Zuhr and `Asr) reducing nothing from them. I used to prolong the first two rak`at and shorten the last two rak`at." `Umar said to Sa`d "This was what we thought about you." ھم سے ابوالنعمان محمد بن فضل نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے ابوعوانھ وضاح یشکری نے عبدالملک بن عمیر سے بیان کیا ، انھوں نے جابر بن سمرھ سے کھ سعد بن ابی وقاص رضی اللھ عنھ نے حضرت عمر رضی اللھ عنھ سے کھا میں ان ( کوفھ والوں ) کو نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم کی طرح نماز پڑھاتا تھا ۔ ظھر اور عصر کی دونوں نمازیں ، کسی قسم کا نقص ان میں نھیں چھوڑتا تھا ۔ پھلی دو رکعتیں لمبی پڑھتا اور دوسری دو رکعتیں ھلکی ۔ تو حضرت عمر رضی اللھ عنھ نے فرمایا کھ مجھ کو تم سے امید بھی یھی تھی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 10 Hadith no 758
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 12 Hadith no 725


حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ مِنْ صَلاَةِ الظُّهْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَتَيْنِ، يُطَوِّلُ فِي الأُولَى، وَيُقَصِّرُ فِي الثَّانِيَةِ، وَيُسْمِعُ الآيَةَ أَحْيَانًا، وَكَانَ يَقْرَأُ فِي الْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَتَيْنِ، وَكَانَ يُطَوِّلُ فِي الأُولَى، وَكَانَ يُطَوِّلُ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى مِنْ صَلاَةِ الصُّبْحِ، وَيُقَصِّرُ فِي الثَّانِيَةِ‏.‏


Chapter: The recitation of the Qur'an in a Zuhr prayer

Narrated `Abdullah bin Abi Qatada: My father said, "The Prophet (PBUH) in Zuhr prayers used to recite Al-Fatiha along with two other Suras in the first two rak`at: a long one in the first rak`a and a shorter (Sura) in the second, and at times the verses were audible. In the `Asr prayer the Prophet (PBUH) used to recite Al-Fatiha and two more Suras in the first two rak`at and used to prolong the first rak`a. And he used to prolong the first rak`a of the Fajr prayer and shorten the second. ھم سے ابونعیم فضل بن دکین نے بیان کیا ، انھوں نے کھا کھ ھم سے شیبان نے بیان کیا ، انھوں نے یحییٰ بن ابی کثیر سے بیان کیا ، انھوں نے عبداللھ بن ابی قتادھ سے ، انھوں نے اپنے باپ ابوقتادھ رضی اللھ عنھ سے کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم ظھر کی پھلی دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحھ اور ھر رکعت میں ایک ایک سورت پڑھتے تھے ، ان میں بھی قرآت کرتے تھے لیکن آخری دو رکعتیں ھلکی پڑھاتے تھے کبھی کبھی ھم کو بھی کوئی آیت سنا دیا کرتے تھے ۔ عصر میں آپ صلی اللھ علیھ وسلم سورۃ الفاتحھ اور سورتیں پڑھتے تھے ، اس کی بھی پھلی دو رکعتیں لمبی پڑھتے ۔ اسی طرح صبح کی نماز کی پھلی رکعت لمبی کرتے اور دوسری ھلکی ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 10 Hadith no 759
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 12 Hadith no 726


حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قَالَ سَأَلْنَا خَبَّابًا أَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ‏.‏ قُلْنَا بِأَىِّ شَىْءٍ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ‏.‏

Narrated Abu Ma`mar: I asked Khabbab whether the Prophet (PBUH) used to recite the Qur'an in the Zuhr and the `Asr prayers. He replied in the affirmative. We said, "How did you come to know that?" He said, "From the movement of his beard." ھم سے عمر بن حفص نے بیان کیا کھ کھا ھم سے میرے والد نے ، انھوں نے کھا کھ ھم سے سلیمان بن مھران اعمش نے بیان کیا ، کھا کھ مجھ سے عمارھ بن عمیر نے بیان کیا ابومعمر عبداللھ بن مخبرھ سے ، کھا کھ ھم نے خباب بن ارت سے پوچھا کیا نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم ظھر اور عصر میں قرآت کیا کرتے تھے ؟ تو انھوں نے بتلایا کھ ھاں ، ھم نے پوچھا کھ آپ لوگوں کو کس طرح معلوم ھوتا تھا ؟ فرمایا کھ آپ صلی اللھ علیھ وسلم کی داڑھی مبارک کے ھلنے سے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 10 Hadith no 760
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 12 Hadith no 727


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قَالَ قُلْتُ لِخَبَّابِ بْنِ الأَرَتِّ أَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ‏.‏ قَالَ قُلْتُ بِأَىِّ شَىْءٍ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ قِرَاءَتَهُ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ‏.‏


Chapter: The recitation of the Qur'an in the 'Asr prayer

Narrated Abu Ma`mar: I asked Khabbab bin Al-Art whether the Prophet (PBUH) used to recite the Qur'an in the Zuhr and the `Asr prayers. He replied in the affirmative. I said, "How did you come to know that?" He replied, "From the movement of his beard." ھم سے محمد بن یوسف بیکندی نے بیان کیا ، کھا کھ ھم سے سفیان بن عیینھ نے اعمش سے ، انھوں نے عمارھ بن عمیر سے ، انھوں نے ابومعمر سے کھ میں نے خباب بن الارت سے پوچھا کھ کیا نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم ظھر اور عصر کی نمازوں میں قرآت کیا کرتے تھے ؟ تو انھوں نے کھا کھ ھاں ! میں نے کھا کھ آنحضرت صلی اللھ علیھ وسلم کی قرآت کرنے کو آپ لوگ کس طرح معلوم کر لیتے تھے ؟ فرمایا کھ آپ صلی اللھ علیھ وسلم کی داڑھی مبارک کے ھلنے سے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 10 Hadith no 761
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 12 Hadith no 728


حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، وَسُورَةٍ سُورَةٍ، وَيُسْمِعُنَا الآيَةَ أَحْيَانًا‏.‏

Narrated `Abdullah bin Abi Qatada: My father said, "The Prophet (PBUH) used to recite Al-Fatiha along with another Sura in the first two rak`at of the Zuhr and the `Asr prayers and at times a verse or so was audible to us." ھم سے مکی بن ابراھیم نے بیان کیا ، انھوں نے ھشام دستوائی سے ، انھوں نے یحییٰ بن ابی کثیر سے ، انھوں نے عبداللھ بن ابی قتادھ سے ، انھوں نے اپنے باپ حضرت ابوقتادھ رضی اللھ عنھ سے کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم ظھر اور عصر کی دو رکعات میں سورۃ الفاتحھ اور ایک ایک سورۃ پڑھتے تھے ۔ اور آپ صلی اللھ علیھ وسلم کبھی کبھی کوئی آیت ھمیں سنا بھی دیا کرتے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 10 Hadith no 762
Web reference: Sahih Bukhari Volume 1 Book 12 Hadith no 729



Copyright © 2026 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.