Search hadith by
Hadith Book
Search Query
Search Language
English Arabic Urdu
Search Type Basic    Case Sensitive
 

Sahih Bukhari

Funerals (Al-Janaa'iz)

كتاب الجنائز

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ هِلاَلٍ ـ هُوَ الْوَزَّانُ ـ عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ ‏"‏ لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى، اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسْجِدًا ‏"‏‏.‏ قَالَتْ وَلَوْلاَ ذَلِكَ لأَبْرَزُوا قَبْرَهُ غَيْرَ أَنِّي أَخْشَى أَنْ يُتَّخَذَ مَسْجِدًا‏.‏

Narrated `Urwa: Aisha said, "The Prophet (PBUH) in his fatal illness said, 'Allah cursed the Jews and the Christians because they took the graves of their Prophets as places for praying."' Aisha added, "Had it not been for that, the grave of the Prophet (p.b.u.h) would have been made prominent but I am afraid it might be taken (as a) place for praying. ھم سے عبیداللھ بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ ان سے شیبان نے ‘ ان سے ھلال وزان نے ‘ ان سے عروھ نے اور ان سے عائشھ رضی اللھ عنھا نے کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے اپنے مرض وفات میں فرمایا کھ یھود اور نصاریٰ پر اللھ کی لعنت ھو کھ انھوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا ۔ حضرت عائشھ رضی اللھ عنھا نے کھا کھ اگر ایسا ڈر نھ ھوتا تو آپ صلی اللھ علیھ وسلم کی قبر کھلی رھتی ( اور حجرھ میں نھ ھوتی ) کیونکھ مجھے ڈر اس کا ھے کھ کھیں آپ صلی اللھ علیھ وسلم کی قبر بھی مسجد نھ بنا لی جائے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 23 Hadith no 1330
Web reference: Sahih Bukhari Volume 2 Book 23 Hadith no 414


حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ سَمُرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَاءَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا، فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا‏.‏


Chapter: The offering of the funeral Salat of a woman who died during the delivery (of a child)

Narrated Samura bin Jundab: I offered the funeral prayer behind the Prophet (PBUH) for a woman who had died during childbirth and he stood up by the middle of the coffin. ھم سے مسدد نے بیان کیا ۔ کھا کھ ھم سے یزیدین زریع نے ‘ ان سے حسین معلم نے ‘ ان سے عبداللھ بن بریدھ نے ‘ ان سے سمرھ رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ میں نے رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم کی اقتداء میں ایک عورت ( ام کعب ) کی نماز جنازھ پڑھی تھی جس کا نفاس میں انتقال ھو گیا تھا ۔ رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم اس کی کمر کے مقابل کھڑے ھوئے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 23 Hadith no 1331
Web reference: Sahih Bukhari Volume 2 Book 23 Hadith no 415


حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، حَدَّثَنَا سَمُرَةُ بْنُ جُنْدُبٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَاءَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا‏.‏


Chapter: Where should the Imam stand while leading the funeral prayer of a female or a male?

Narrated Samura bin Jundab: I offered the funeral prayer behind the Prophet (PBUH) for a woman who had died during childbirth and he stood up by the middle of the coffin. ھم سے عمران بن میسرھ نے بیان کیا ‘ کھا کھ ھم سے عبدالوارث نے بیان کیا ‘ ان سے حسین نے بیان کیا اور ان سے ابن بریدھ نے کھ ھم سے سمرھ بن جندب رضی اللھ عنھ نے بیان کیا کھ میں نے نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم کے پیچھے ایک عورت کی نماز جنازھ پڑھی تھی جس کا زچگی کی حالت میں انتقال ھو گیا تھا ۔ آپ صلی اللھ علیھ وسلم اس کے بیچ میں کھڑے ھوئے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 23 Hadith no 1332
Web reference: Sahih Bukhari Volume 2 Book 23 Hadith no 416


حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، وَخَرَجَ بِهِمْ إِلَى الْمُصَلَّى فَصَفَّ بِهِمْ، وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ‏.‏

Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) informed about the news of the death of An-Najash on the day he died. He went out with us to the Musalla and we aligned in rows and he said four Takbirs for An-Najashi's funeral prayer. ھم سے عبداللھ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ‘ کھا کھ ھمیں امام مالک رحمھ اللھ نے خبر دی ‘ انھیں ابن شھاب نے ‘ انھیں سعید بن مسیب نے ‘ انھیں ابوھریرھ رضی اللھ عنھ نے کھ نجاشی کا جس دن انتقال ھوا اسی دن رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم نے ان کی وفات کی خبر دی اور آپ صلی اللھ علیھ وسلم صحابھ کے ساتھ عیدگاھ گئے ۔ پھر آپ صلی اللھ علیھ وسلم نے صف بندی کرائی اور چار تکبیریں کھیں ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 23 Hadith no 1333
Web reference: Sahih Bukhari Volume 2 Book 23 Hadith no 417


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مِينَاءَ، عَنْ جَابِرٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى عَلَى أَصْحَمَةَ النَّجَاشِيِّ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا‏.‏ وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَعَبْدُ الصَّمَدِ عَنْ سَلِيمٍ أَصْحَمَةَ‏.‏ وَتَابَعَهُ عَبْدُ الصَّمَدِ‏.‏

Narrated Jabir: The Prophet (PBUH) offered the funeral prayer of As-Hama An-Najash and said four Takbir. ھم سے محمد بن سنان نے بیان کیا ‘ کھا کھ ھم سے سلیم بن حیان نے بیان کیا ‘ کھا کھ ھم سے سعید بن میناء نے بیان کیا اور ان سے جابر رضی اللھ عنھ نے کھ نبی کریم صلی اللھ علیھ وسلم نے اصحمھ نجاشی کی نماز جنازھ پڑھائی تو چار تکبیریں کھیں ۔ یزید بن ھارون واسطی اور عبدالصمد نے سلیم سے اصحمھ نام نقل کیا ھے اور عبدالصمد نے اس کی متابعت کی ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 23 Hadith no 1334
Web reference: Sahih Bukhari Volume 2 Book 23 Hadith no 418


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ طَلْحَةَ، قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ‏.‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ عَلَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ قَالَ لِيَعْلَمُوا أَنَّهَا سُنَّةٌ‏.‏

Narrated Talha bin `Abdullah bin `Auf: I offered the funeral prayer behind Ibn `Abbas and he recited Al-Fatiha and said, "You should know that it (i.e. recitation of Al-Fatiha) is the tradition of the Prophet (PBUH) Muhammad. ھم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ۔ کھا کھ ھم سے غندر ( محمد بن جعفر ) نے بیان کیا ‘ کھا کھ ھم سے شعبھ نے بیان کیا ‘ ان سے سعد بن ابراھیم نے اور ان سے طلحھ نے کھا کھ میں نے ابن عباس رضی اللھ عنھما کی اقتداء میں نماز ( جنازھ ) پڑھی ( دوسری سند ) ھم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ‘ کھا کھ ھمیں سفیان ثوری نے خبر دی ‘ انھیں سعد بن ابراھیم نے ‘ انھیں طلحھ بن عبداللھ بن عوف نے ‘ انھوں نے بتلایا کھ میں نے ابن عباس رضی اللھ عنھما کے پیچھے نماز جنازھ پڑھی تو آپ نے سورۃ الفاتحھ ( ذرا پکار کر ) پڑھی ۔ پھر فرمایا کھ تمھیں معلوم ھونا چاھیے کھ یھی طریقھ نبوی ھے ۔

Share »

Book reference: Sahih Bukhari Book 23 Hadith no 1335
Web reference: Sahih Bukhari Volume 2 Book 23 Hadith no 419



Copyright © 2026 PDF9.COM | Developed by Rana Haroon | if you have any objection regarding any shared content on PDF9.COM, please click here.